Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*

Lovebadshah
 

دانتوں نے زبان سے کہا: 
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا: 
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

Lovebadshah
 

#مجھے_چھوڑ_کر_جس_کے_لئے_تم_گئے
-❤🙏
#سنا_ہے_اسے_تم_ہر_بات_پہ_میری_مثال_دیتے_ہو

Lovebadshah
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Lovebadshah
 

بہت مشہور تھی کہانیاں میرے انا کی
بس پھر !!! تجھ سے محبت ہو گئی🤷🏻♀🤷🏻♀🤷🏻♀🤷🏻♀

Lovebadshah
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤

Lovebadshah
 

Asslam.o.Alikum

Lovebadshah
 

آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا😄 سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق القاعدا سے ہے🤗😂

Lovebadshah
 

چالیس ھزار ٹن گندم افغانستان کو گفٹ کرنے کے بعد اب کپتان ایک لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا.
یہ ہوتا ہے ویژن یہ ہوتا ہے لیڈر
Imran khan🤨

Lovebadshah
 

کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے؟💕💓💞

Lovebadshah
 

ہاتھ پکڑا بات کی اور ہنس پڑے
ایک ساتھ تین جھٹکے آئے ہائے🔥

Lovebadshah
 

*واٹس اپ کمپنی کی طرف سے اعلان کیا جاتا ہے*
*تین گھنٹے کے لیے وائس میسج روک دیے گئے ہیں*
* اور وائس سینڈ نہ ہونے پر پریشان نہ ہوں لہذا سب دوست چیٹنگ میسج کریں*
*واٹساپ کمپنی کا سروس ڈھون ہوگئی ہے*

Lovebadshah
 

اتنے انمول تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔مگر ہماری قدر کرنا!!!
ملا نہیں کرتے بارش کے قطرے زمین میں جذب ہونے کے بعد...
brooo....😭😭😭😭

Lovebadshah
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘

Lovebadshah
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Lovebadshah
 

Asslam.O.Alikum
to All frnds
and jigar

Lovebadshah
 

ہر شخص اپنی سلطنت کا بادشاہ ہے
کسی کو غلام سمجھنے کہ غلطی مت کرنا 🔥

Lovebadshah
 

ایک لڑکا دور گاوں ایک گھر میں مہمان بنا...
عورت نے کہا
بیٹا آپکو رات ڈر لگتا ھے تو "چاند " کے پاس سوجاو،،
لڑکا : جی نہیں ادھرھی ٹھیک ھے،،
صبح ایک خوبصورت لڑکی اسکو ناشتہ لیکر آگئی
لڑکا : آپ کون ؟؟
لڑکی : میں " چاند " اور آپ کون ؟
لڑکا میں کھوتے دا پتر
😀😃😁😃😁😀😃😁😀🤔🤔🤔🤔

Lovebadshah
 

*معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے*
*لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے!*

Lovebadshah
 

*کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے*
*اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر*