*کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے*
*اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر*
وہ کہتے ہے کہ جتنی تم پیتے ہو اتنی ہم گلاس میں چھور دیا کرتے ہے
دوستوں
میں نے کہا کبھی آنا مے حانے میں ہمارے ساتھ ہمیں دیکھ کر لوگ کرسیاں چھوڑ دیا کرتے ہے
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
❤️
یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂
Funnn
میرے بس میں ہو تا تجھے رکھ لیتے دل میں چھپا کر
کہ تجھے سب دیکھتے ہیں اور یہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
ہم نے نبھا دیئے سبھی آدابِ رُخصتی
بس، مسکرا کے ہاتھ ہلایا نہ جا سکا!
...
نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔
محبت ہوس نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت عریاں نہیں ہوتی۔۔۔
❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔
❤🌹❤
محبت لباس ہوتی ہے۔۔۔
❤🌹❤
👌👌 بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..❤✌
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں.....
ALLKAMDOLILLA
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
mary sareek kuch asy hn
نیند آئی نہ رات بھر 💔
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
نوابوں کے نواب تھے حقیر ہوگۓ ارے ایک یار کی خاطر ہم فقیر ہو گۓ۔ 😓❤
پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئیی ہے.
😶
محبت میں تو لوگ کپڑے اتار دیتے ہیں..
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
*سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋🏻🤚🏻*
*خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋🏻🤚🏻*
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
جانے والے ہماری محفل سے_____!!
چاند تاروں کو ساتھ لیتا جا
ہم خزاں سے نبھا کرلیں گے______!!
تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا..
وہ جو دل کے قریب تھا---
نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥
یوں تو وہ ہر روز مجھے دعا دیتے ہیں۔ مگر “ع”پر نقطہ لگا دیتے ہیں 😅
just fun
بس پیار کرنے والی چاہیے 👩🌾
کپڑے تو میں دھوبی سے دھلوا لاؤں گا 🤣😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain