"سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری"
"ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہے"
#Malikxx
تعریف کے لیا اتنا ہی کافی ہے ۔۔۔
خراب ہوں اور اچھا خاصا ہوں ❤💯
مرشد
Lucky
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو- 💖🌹
#بھرم رکھ لو محبت کا ❤❤
وفا کی ”شان“ بن جاؤ 😢😢
ہماری جان لے لو ۔”یا“💔💔
ہماری جان بن جاؤ 😜😜
*یوں ہی چلتے چلتے چل بسیں گے ایک دن..!!!*
😭😭😭😢😢😢
*اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا...!!*
*شب بخیر*
Lucky
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے بس تھک جاتا ہے
کبھی خود سے کبھی قسمت سے کبھی اپنوں سے
*یوں ہی چلتے چلتے چل بسیں گے ایک دن..!!!*
😭😭😭😢😢😢
*اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا...!!*
*شب بخیر*
میں نے باہر تو لگایا ہے یہ رونق میلہ 🙃💯
خود کو اندر سے بیابان کیے رکھا ہے 🙂💔
*#M_💔*
❣ زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣😒😭😔🔥᯽•┈ *_Dastan _E_ishq_* ┈•᯽
❤عزتاں رکھی میرے مولا....☝☝
بڑی دنیا خلاف ای ساڈے...
زمانہ دیدار کو ترستا ہے جس کے
اس شخص کی خواہش ہوں میں
❤️F❤️
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے❤
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
-
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
-
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
#
مل گیا ہو گا اسے کوئی اور،
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر..
💔
*بھیگے رستے ہلکی بارش گہری دُھند*🌧
*آج کا موسم دل کے موسم جیسا ہے*💔
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____💋___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔
یاری پکی خرچہ اپنا اپنا ۔🤭
اتنے چھوٹے سے سوال پہ اتنی خاموشی کیوں.🤔
صرف اتنا ہی تو پوچھا کبھی وفا کی ھے کسی سے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain