Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

زندگی! تم یہیں کہیں رہنا
میں وقت بدل کے آتا ہوں.....
💘💘💘💘💘💘💘

Lovebadshah
 

بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے 😘❤
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتا ہے😍❤

Lovebadshah
 

میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈😛

Lovebadshah
 

لڑکیاں کہتی ہیں 😉
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😒😏
کیسے ملے گا میں جو مصروف ہوں😂😜

Lovebadshah
 

"ہلکی سی بارش مست ہوا اور اس کی یاد مسلسل
اے مہےجنوری توں تو دسمبر سے بی ظالم نکلا "🔥🔥🔥

Lovebadshah
 

کاش تو ہم کو میسر ہی نہ آیا ہوتا
کاش ہم تیری رفاقت کے نہ عادی ہوتے💔

Lovebadshah
 

اگر تو سلیقے سے توڑتی مجھ کو🌹
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے🌹

Lovebadshah
 

یکطرفہ محبت صرف خُدا نِبھا سکتا ہے
بندہ تھک جاتا ہے ، ہار جاتا ہے، سہہ نہیں پاتا😊❤

Lovebadshah
 

برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو آئینہ استعمال کرنا چاہیے نہ کہ دوربین۔۔!
🙏😶🔥

Lovebadshah
 

پونچھ ڈالو نہ آنکھ سے کاجل
کچھ تو خنجر پہ آب رہنے دو
چاند بادل میں اچھا لگتا ہے
آدھے رخ پہ نقاب رہنے دو..!!
lucky

Lovebadshah
 

*پڑنے لگی ہے تم پے زمانے کی نظر*
*جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخا ب سے۔*
LUCKY

Lovebadshah
 

سفید یونیفارم اور ہونٹوں پہ ریڈ لپ سٹک..💋💋
ہائے قسمے #ایمبولنس لگتی ہو__😛😋

Lovebadshah
 

خاموش سا شہر اور گفتگوں کی آرزو
'
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔
MALIK

Lovebadshah
 

So jaty Hoo Tum B Raat ko Bina Haal pochh
Jani g
EK intezar sa Rahta ha Humein Tere Salam Anay ka
LUCKY
❤️M❤️F❤️

Lovebadshah
 

آ جائیں جب کوئی کسی کے دل کے قریب
یاربّ بنا دینا اٌسکو اٌسکا نصیب •
AMEEN

Lovebadshah
 

محبت انسان میں ٹہھراؤ لے آتی ھے -
وہ اٌوپر سے جتنا پٌرسکون نظر آتا ہے - اندر سے اٌتنا ہی بےچین ہوتا ھے •
MALIK.....LUCKY

Lovebadshah
 

شام کا منظر، اُلجھا رستہ، ایک کہانی تُو اور میں۔۔
یاد کا پنچھی، وقتِ آخر ، آنکھ میں پانی تُو اور میں۔۔😢
LUCKY

Lovebadshah
 


تشنگی ____ میری طرح تُو بھی قلندر نِکلی !
کبھی قطرے پہ تصدّق، کبھی دریا سے گُریز !
LUCKY

Lovebadshah
 

انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں
کو توڑ سکتا ہے
کمزور اتنا کہ لہجوں اور لفظوں سے مر جاتا ہے.!
LUCKY

Lovebadshah
 

تیری آواز جن کا رزق تھا
فاقوں سے ! مر گئے.....
❤️M❤️F❤️