Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

- جس کی باتوں میں تمہیں اپنا عکس مِلے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص مِلے❤️
MALIK'S

Lovebadshah
 

مانا کے بہت جلد باز ھوں لیکن
تمھارے خواب تسلی سے دیکھتا ھوں🔥❣
MALIK'S

Lovebadshah
 

❤ اے مان وی شاکر تھوڑا نئیں.....
تینوں لوک سدیندے یار میرا.
❤❤
MALIK'S

Lovebadshah
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
MALIK'S

Lovebadshah
 

#تیرا_غرور_تجھے_ہی_ہرائے_گا!!!😕💯
#سرکار
#میں_کیا_ہوں_یہ_وقت_ہی_بتائے_گا!!!💪💯
MALIK'S

Lovebadshah
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال ہے 😊
دل خوش ہوا خود کو گناہ گار دیکھ کر ♥
MALIK'S

Lovebadshah
 

یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں مجھ کو کوئی نہیں جانتا 💔
MALIK'S

Lovebadshah
 

اب شادی کا ٹماٹر کے ساتھ کیا تعلوق ہیں
پاپا کہ رہے ہیں ٹماٹر سستے ہونگے تو شادی ہوگی 😂
🤣🤣🤣🤣
GEO VEER JI....

Lovebadshah
 

چیو نگم چباتے وقت معدہ ضرور سوچتا
ہوگا🤭🤭
کہ یہ کیا کھا رہا ہے جو نیچے نہیں آرہا😂
😃

Lovebadshah
 

پاکستان میں گم شدہ چیزیں ڈھونڈنے کا طریقہ۔ 😍
اٹھ تیرے تھلے ای ہنی اے😂

Lovebadshah
 

پاکستان میں گم شدہ چیزیں ڈھونڈنے کا طریقہ۔ 😍
اٹھ تیرے تھلے ای ہنی اے😂

Lovebadshah
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤

Lovebadshah
 

_____"⭐🎀||•
~" میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ھے 💔-
-🌸🔥❤
mRi shzadi

Lovebadshah
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝

Lovebadshah
 

نعرہ اے سردی😯
یا کمبل😀
یا رضائی😉
GEO VEER....

Lovebadshah
 

#وہ_کل_غرور_میں_تھے... !!
#آج_ہم_عروج_پر_ھیں..... !!
MALIK'S 🔥🔥

Lovebadshah
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓.
#MALIK'S....

Lovebadshah
 

❤⚡چلو مرتے ہیں تم پر💪
😘دفن کرو گے سینے میں😪
MALIK'S

Lovebadshah
 

اگر پوچھے کوئی کہانی ھماری ۔
بس یہ کہنا 👈چکوال👉 کے شہزادے تھے
MALIK'S
geo veer ji.....

Lovebadshah
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔✌️
MALIK'S