تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہیں ہم .👉❣
⚔shzady veer⚔
تیری پسند کی کیا فکر کریں خود کو بہت پسند ہیں ہم 👉😎
بس دو گلاں یاد رکھیں کاکا۔✌
کمی کم تک۔۔
تے نسلی دم تک ساتھ رہندے نے،،😏🤘
MALIK'S
تساں بھل گئے او سنگت غریباں دی💔💔
تواڈے بخت نو یار سلام اے✋✋
#Shzady veer🔥MALIK'S🔥
"_👈سلجهے هوے ضرور هیں صاحب ☝🏻
⚠مگر الجهنے سے گریز کیجیے گا✌
#MALIK'S
"سہارے ڈھونڈنے کی عادت نہیں ہے ہماری"
"ہم اکیلے ہی پوری محفل کے برابر ہے"
#Malikxx
او پئ کچہری👍 تے او پیا ای تھانہ
Malikx
کر لا جو کرنا ای پُتر...🙂اساں باذ نہیں آنا😠
*❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
🙃
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
MALIK'S
سوال یہ نہیں _________ درپیش مسئلے ہیں بہت
سوال یہ ھے _____ مجھے ان کی آگہی کیوں ھے _؟
MALIK'S
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔
MALIK'S
کبھی سوچا ہے اردو میں ع کے فوراً بعد غ کیوں آتا ہے؟
کیونکہ عشق کے بعد غم تو ہمیشہ سے طے تھا..
MALIK'S
کوئی روح کا طلبگار ملے---------تو ہم بھی کریں محبت
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---------کوئی دل سے نہیں ملتا...............
MALIK'S
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
MALIK'S
✍تیری جگہ آج بھی کوئی نہیں لے سکتا ..... !!!!
پتہ نہیں وجہ تیری خوبی ہے یا تیری کمی ..... !!!
MALIK'S
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
MALIK'S
بلھیا! اوتـــــــــھے ککھ نـــــئی بچدا
جتــھے عـــــشق نے لا لیــا ڈیــرہ. ✌🏻
_💔
MALIK'S
کاش تم بن جاتے__________میری زندگی بھر کا ساتھ
💙💜
ہم دنیا کو بتاتے کہ___________محبت کیسے کرتے ہیں
#MALIKS🔥🔥
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞
With
#RAJPOOT
اوروں کا کوئی دکھ نہیں مگر
آپ بھی رستے میں کانٹے بچھاتے ھیں😥
MALIK'S
پتا نہیں کیا کشش تھی کہ مت پوچھیے صاحب.
💔
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے.
*Piyary* 💞
MALIK'S
سورة الضحى [93-5]
وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
تجھے تیرا رب بہت جلد ( انعام ) دے گا اور تو راضی ( و خوش ) ہو جائے گا ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain