الگ رکهتا ہو انداذ اپنا👉
کسی اور جیسا بننے کا شوق نہیں ✌️
😎
ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں 😕
کمبخت مٹھی میں ہیں مگر قابو میں نہیں 💖
تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤️
آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو ❤️
*وقت تو آنے دو مُرشد*
=
=
*یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے ✌️*
👈منزل ان کو ملتی هے جن کےسپنوں میں جان ھوتی هے
👈پروں سے کچھ نہیں هوتا حوصلوں سے اُڑان ھوتی ھے❤️
میں ان میں سے ہوں کے جس کے
دل سے کوئی ایک بار اتر جاۓ 💔
پھر چاہے وہ قبر میں اتر جاۓ مجھے فرق نہیں پڑتا 😒
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
اتنا گونجیں گے🔥
کہ صدیوں تک سنائی دیں گے✌
Writer .Touseef kha ....
GoOd .NighT Allah Hafiz.
11:37Pm
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں چھوٹی عمر میں برباد کیا گیا💔
یہ بـات کِسی سے کہـنے کی نہـیں ہے...
یہ عـمر مگر اُداس رہنـے کی نہـیں ہے...
*تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*
تم نے لوٹ آنے میں اتنی دیر کیوں کر دی 💔🔥
چلو آؤ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاؤ💔
#حشر____ میں پوچھوں گا #تم سے😓
جو #حشر_____ کیا تم نے #دل کا 💔
وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی
زندگی ہے تو کئی طرح سے مرنا ہے ابھی----!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain