Damadam.pk
Lovely+boy11's posts | Damadam

Lovely+boy11's posts:

Raz hi a6a
L  : Raz hi a6a - 
Lovely+boy11
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
........
آدھی دنیا پاگل_آدھی
شاعر بنا رکھی ہے💘
🤣😂😂

Lovely+boy11
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں🙌😌🌸
# 🖤

Lovely+boy11
 

کبھی ملنے ضرور آنا اُس گم نام سی جگہ پر، جہاں میرے نام کی تختی لگی ھوگی اِک مٹی کے ڈھیر پر_💔🥀🌚

Lovely+boy11
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو میرے______لیے ترسے.
❤❤

Lovely+boy11
 

یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی💔

Funny joke
L  : chaSss Aa gyi Chaiy Cup UsTad g ki awaz😂 - 
Funny joke
L  : garmiyo.ki pic😂 - 
Jumma mubarak
L  : Jumma mubrk - 
😞😓Allah pak JantulFerdos ma Ala moqam ata farmay Ameen.
L  : 😞😓Allah pak JantulFerdos ma Ala moqam ata farmay Ameen. - 
Good evening
L  : 😓🥱Good evening. - 
Lovely+boy11
 

ہاں ___ میں ایسا ہی ہوں 🙄
مدتوں کا تعلق ⏳
اک ہی زِد پہ ختم کرنے والا 🙏

Lovely+boy11
 

Today Modd😔😞😞

Lovely+boy11
 

روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤪

Lovely+boy11
 

میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں
اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا...🥀🔥💔🌚

Lovely+boy11
 

اگر ہمت ہے تو آؤ مقابلہ عشق کریں
ہارے تو آپ ہمارے جیتے تو ہم تمہارے
😍😘😍😘🤣🤣🤣

Lovely+boy11
 

#••ہم__ سے ملنا__ہے تو__ گہرائیوں__ میں__ آئیے°°#👇
🔥#__°° جناب°° __#🔥
#°°لاجواب موتی__ کناروں__ پہ نہیں ملا __کرتے°°#

Lovely+boy11
 

اے فناءِ عِشق کے دستور تجھے کیا معلوم__
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتےہیں👌

Lovely+boy11
 

لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃

Lovely+boy11
 

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے