*مکمل چھوڑ دو مجھکو یا مکمل میرے ہو جاؤ.....،،*
*مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی کھونا کبھی پانا.....!!*
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
⁶ﺑﮯ ﻭﺟﮧ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ہم ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺎ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ🔥
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں----!!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے----!!
💔تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا.💔
💔عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.💔
_______🥀
"_ میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو
جیسا اُس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے..💔🙂
__🥀/🌼" 🍁/🍂
اتنی ترجیح مت دیا کر اپنے لفظوں
کو۔۔۔🧐
بے وافا لوگوں پر شاعر ی اثر نہیں کیا کرتی ۔۔۔۔🙄🙄
تم بھی دیکھ آؤ مرنے والے کو
اب تو سب چارہ گر گئے ہوں گے
ڈھونڈتے ہی رہ جائو گے محترم...
قبر پر تختی بھی نہیں لگواؤں گا...
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
سرِ محفل تو ھنستے ھیں , تنہائی میں روتے ھیں
یہ اھلِ محبت دنیا والو ! کچھ کچھ پاگل ھوتے ھیں
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
…Tou...…,•’``’•,•’``’•,
….see..…’•,`’🌹’` ,•’
... F ……...`’•, ,•’
کیسے بھول جایئں ہم وہ "طرز محبت"..
صاحب
وہ تمہارا ہمیں غصے میں بھی "آپ" کہنا ❤🔥
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
تجھے کیا خبر کہ تیری یادوں نے مجھے کس طرح ستایا:-: 🔥🔥 کبھی اکیلے میں ہنسا دیا تو کبھی محفلوں میں رُولا دیا:-:
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے..
ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها؟؟؟😅
یہ دل ..! دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
غرور تو نہیں کرتا مگر اتنا یقین ضرور ہے
اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاٶ گے🌹🌹❤❤🙏🏻🙏🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain