Damadam.pk
Lovely+boy11's posts | Damadam

Lovely+boy11's posts:

ہائے ۔! ہم جیسے بیکار لوگ روٹھ بھی جائیں تو کوئ منانے نہیں آتا🍁  ❤
L  : ہائے ۔! ہم جیسے بیکار لوگ روٹھ بھی جائیں تو کوئ منانے نہیں آتا🍁 ❤ - 
Lovely+boy11
 

کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی

Lovely+boy11
 

ہائے ۔! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئ منانے نہیں آتا🍁

Lovely+boy11
 

🌹ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا💞💞💞☘☘☘☘☘☘☘☘
ہم تو۔ اپنا بھی ہار بیٹھے ہیں تم پر ..!💞💞💞💞💞💞🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

سب کہتے ہیں اپنا وقت آے گا

وقت آتا نہیں وقت لاناپڑتا ہے
L  : سب کہتے ہیں اپنا وقت آے گا وقت آتا نہیں وقت لاناپڑتا ہے - 
_جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں  _تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں"💔🔥
L  : _جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں _تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں"💔🔥 - 
*ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ*
*جو کہتے تھے میری دنیا صرف تم ہو*💔🥀
L  : *ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ* *جو کہتے تھے میری دنیا صرف تم - 
Lovely+boy11
 

*ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ*
*جو کہتے تھے میری دنیا صرف تم ہو*💔🥀

Lovely+boy11
 

وهی ضد___وهی حسرت___نه درد دل کو کمی هوئی....!
عجیب هے محبت میری______نه مل سکی نه ختم هوئی....!💔💔💔💔

Lovely+boy11
 

پوچھیں گے تو کیا جواب دونگا انہیں،
جن جن کو میں نے تمہارا بتایا ہوا ہے

Lovely+boy11
 

_جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
_تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں"💔🔥

Lovely+boy11
 

آج اپنی آواز ---------- سنا دو
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا ❤..

Lovely+boy11
 

تمارانام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
بات ذراسی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔💔❤

Lovely+boy11
 

دنیا کو اگر پتہ چل جاۓ کتنا چاہتا ہوں تجھے
آدھی رشک سے مر جاۓ آدھی حسد سے مر جاۓ💓

Lovely+boy11
 

- میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥
وہ کسی کام سے ہی آجاتا

Lovely+boy11
 

#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!
#"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥🤔
👑👑👑

Lovely+boy11
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Lovely+boy11
 

#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘

Lovely+boy11
 

"کیا خبر،تم نے کہاں،کس روپ میں دیکھا مجھے
"میں کہیں پتھر،کہیں مٹی،کہیں آئینہ تھا....!!!

Lovely+boy11
 

*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
❤❤