اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
:Lovely+boy
بہت سوچ سمجھ کر اپنوں سے روٹھا کرو"
-
-
آجکل منانے کا رواج ختم ہو گیا ہے...!!!
سب #کہتے ہیں اپنا وقت #آے گا🔥
وقت آتا #نہیں وقت لاناپڑتا ہے💯✔
```خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔```
```روح سے محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔,```
!!Ab humhy sabar aa gya hai!!
......Sunoooo.......
Tum apni funkariyooooo ka achaaar dalna..
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
#_یہ محبت کا نشہ ہے یا وفا کی انتہا🙈😍💥♥
#__نہ تیرے ساتھ کسی اور کو دیکھا جاتا ہے 😏🙄
#__نہ اپنے ساتھ کسی اور کو سوچا جاتا ہے ___😱😍❤🌺🌸
ہماری محبت کو سنبھال کے
رکھنا
اک ہی بار ملے گی زندگی کی طرح۔۔۔۔!
محبت تھی تو ہار مانی
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو❤
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
• عادتیں ڈال کے کہتے ہیں
😛😁مجبوری تو سمجھو 💔
!!آپ لہجے کی بات کرتے ہو۔!!
👍❤میرا تو خون بھی کڑوا ہے۔ writer by Touseef khan
یار تھا ، عشق تھا ، دنیا تھی ، خوشی تھی میں تھا👌
پانچواں تو یہی موجود ہے ،چاروں کا نہ پوچھ❤🔥
ایک مقام دے رکھا ہے تیرے نام کو....
لوگ بات منوا لیتے ہیں تیرا ذکر کرکے......
خدا کرے میرے ________________ جانے کے بعد ۔۔
تجھے مجھ سے ______ غضب کی محبّت ہو جائے ۔۔
🖤🔥🖤
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
شوق سے توڑو دل❤ میرا
مجهے کیا حیران😳 کرو گے
تم ہى رہتے ہو
اس میں
اپنا ہى گهر ویران کرو گے____💔
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain