پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے😃
اس ٹائم آپ کے پاس اپنے ذاتی کتنے پیسے ہے
لمبی لمبی نہ چھوڑنا
🙈🙈💦😊
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
بات بات پر ناراض ہونے سے بہتر ہے
سیدھا بول دیا جاے کہ دل بھر گیا ہے اب سب ختم کرنا ہے
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﻤﺒﺮ ﮨﻮﺗﺎ
ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺲ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺳﯿﻮ ﮐﺮﺗﮯ؟🙈😂
Personal Question..
کیا آپ نے کسی کو کاغذ پر
نمبر لکھ کر دیا یا لیا ھے😁🤣👉🙈🙊
Me....No
-- Aakhir MuJhe Kis Jurm Kii سزا Mill RaHii 🤔"
BssHh MeKu جانوں Chaiye Aur ابھی Chaiyee 😔💔"
السلام علیکم
اللہ خافط
تہجد کے وقت ایک لڑکی کی ریکوسٹ آئی...
میں نے پوچھا میڈم یہ کون سا ٹائم ہے
کہنے لگی قبولیت کا وقت ہے😍😍قبول کیجئے...🤣🤣🤣
جبوفاکاذکرہوتاہوگا
تمہیںشرمتوآتیہوگی
😂😂😂
سب اپنی اپنی ٹیچر کا ایک مشہور ڈیلاگ کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں کس کا ڈیلاگ مزے کا ہوتا
😚🤭😂😘😆
کوئی سونے دآ کیل مہیا
فیس بک تے رش بڑا ای سانوں
Whatsapp تے مل مہیا
😂🙈😜
کہاں ملتا ہے کوئی 🙂 سمجھنے والا
جو بھی ملتا ہے سمجھا کے چلا جاتا ہے
🙂🙂
حاضر ہوں وہ لوگ جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقت onlinə ہیں😁؟
آپکے ابو کیا کرتے ہیں..???
اب آئیں گی امیر امیر گھر کی لڑکیاں😂😎
کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😉😉
اپنا نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لونگی ۔۔😂😂😂
کسی لڑکی کے پاس #I_LoVe_You
پڑا ہے تو وہ مجھے سینڈ کردے 🙈😁
#شکریہ
😂😝
میں نے زندگی کو اکثر
زندہ لوگوں کی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے💥💫🌟
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے
تہے۔۔
.👋👋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain