Damadam.pk
Lovely+boy11's posts | Damadam

Lovely+boy11's posts:

Lovely+boy11
 

قیامت کا تو سنا تھا کہ کوئی کسی کا نہ ہو گا
لیکن
اب تو دنیا میں بھی یہ رواج عام ہو گیا ہے

Lovely+boy11
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
🌞🌞

Lovely+boy11
 

چٹے چہرے من دے کالے
نہیں خوش ہوندے دنیا والے
نہ کوئی راہ نہ کوئی موڑ
اندروں و کھرے بارہوں ہور
Nawab Log

Lovely+boy11
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت۔۔۔
جانی
بے رحم لوگ ہیں، دل توڑ دیتے ہیں۔۔💔
😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭

Lovely+boy11
 

واللہ کیا منظر ہوگا❤
تم، تمہارے آنسو، اور میری میت🤫
😂😂😂😂😂😂😂

Lovely+boy11
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے.
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
💦👋👋👋👋👋
MATLABi LOg

Lovely+boy11
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .

Lovely+boy11
 

بہت یا د کرتا ہے کو ئی ہمیں دل سے..💕👉
نا جانے دل سے یہ #وہم کیوں نہیں جاتا۔ 😊💔
...🤘🤘🤩

Lovely+boy11
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے
تھے
🤨🤨🤨🤨

Lovely+boy11
 

ہم فقیروں کا خلوص __ بھلا کون بھولے گا
تیرے شہر کے پرندے بھی اُداس رہیں گے 🔥🔥🔥
😂 😴

Lovely+boy11
 

السلام ولیکم Frndz Ma BhOot Zada Bemar hon Dua Kru Teak ho jao Shyd kisi ki dua qabool hu jy Juld

Lovely+boy11
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو

Lovely+boy11
 

کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
🌞🌞

Lovely+boy11
 

السلام علیکم

Lovely+boy11
 

Damadam ko kya ho gya hy😔

Lovely+boy11
 

السلام علیکم