ہم اپنی طرف سے تمہیں چاہتیں ہیں
مگر آپ کا کوئی بھروسہ نہیں ہیں 🤔
وہ میرا خواب تھا تقدیر نہیں بن پایا
جسے چاہا میں نے ٹوٹ کر وہ مجھے مل نہیں پایا
کچھ لوگوں میں وفا نہیں ہوتی
وہ آتے ہیں صرف زندگی اجاڑنے
کتنی خوش قسمت ہیں مدینے کی گلیاں👌✌️
جہاں میرے نبی خود گزرتے تھے 👌👌👌
جو دل میں اتر جاتے ہیں
وہ بچھڑ کیوں جاتے ہیں
اک تیرا ساتھ چائیے
اور مجھے کچھ نہیں چاہیے
کاش کہ تم پڑھ سکوں میری آنکھوں سے
میری چاہت اپنے لیے ہلکے سے اشارے سے
اک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
وہ جان کر بھی انجان رہا اکثر
آگ کا دریا ہے عشق
ہم تو لوگوں کو مسکرانا سیکھا دیتے ہیں
کوئی مایوس ہو زندگی سے انہیں جینا سیکھا دیتے ہیں
ہم تو لوگوں کو مسکرانا سیکھا دیتے ہیں
جو مایوس ہو زندگی سے انہیں جینا سیکھا دیتے ہیں
دل جلے
کاش تم میرے ہوتے
کتنا اچھا ہوتا اگر یہ الفاظ تیرے ہوتے
اپنی نظر کو خوبصورت بناؤں
ہر کوئی تمیں اچھا لگے گا
میں اپنا غم کیسے بتاؤں
درد اتنا ہے کہ لفظوں سے لفظ ہی نہیں ملتے
Who can chat
اگر میں اور تم ایک ہو جائیں
Love me love me
محبت درد بنتی ہے
How are you all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain