Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

Good news

Lovely-786-hi
 

Life is cheated

Lovely-786-hi
 

Phali bar bar muhabat ki hy
Samjh na aye mujhe ma Kia Karo

Lovely-786-hi
 

I see you my love
I feel you in pain

Lovely-786-hi
 

Din kasa ja Raha hy sub ka

Lovely-786-hi
 

کسی کے برا چاہنے سے ہم برے نہیں ہوتے ہیں
ہم شیر ہے اور 🦁 شیروں کی طرح جیتے ہیں

Lovely-786-hi
 

بھول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھا
حرف الفت کا یقین مجھے دلایا کیوں تھا

Lovely-786-hi
 

آنگن

Lovely-786-hi
 

روکنا میری حسرت تھی اور جانا ان کا شوق
وہ اپنا شوق پورا کرگئے میری حسرتیں توڑ کر

Lovely-786-hi
 

یہاں لوگ باتوں کے مومن اور دل کے کافر رہتے ہیں 🤔🌷👌

Lovely-786-hi
 

تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا 🌷🙋
ہم جس پر کھلتے ہیں اسی پر مرجھا جاتے ہیں ⁦✌️⁩⁦✌️⁩

Lovely-786-hi
 

زندگی میں اچھے لوگوں کی قدر نہیں

Lovely-786-hi
 

ہم تو پھولوں سے وفا کی امید رکھتے ہیں
جب لوگ مر جاتے ہیں پھول ہی قبروں پر روتے ہیں

Lovely-786-hi
 

میں جس دن بھولا دوں تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا⁦✌️⁩⁦🏵️⁩🍁🌷🤔

Lovely-786-hi
 

وفائیں تو خون میں ہوتی ہیں
ورنہ لوگ تو مٹی کے ہوتے ہیں

Lovely-786-hi
 

دل رکھنے کے لیے ہی ہم سے گفتگو کر لیا کروں
معلوم تو ہے مجھے ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے

Lovely-786-hi
 

وہ کہی اور مصروف رہتے ہیں صاحب
انہیں فرصت ہی نہیں چاہت کے لیے

Lovely-786-hi
 

کاش کوئی ہمیں بھی ایسا ملتا
جو ہمیں دل سے پیار کرتا

Lovely-786-hi
 

میری آنکھوں میں جو نمی ہے
وجہ تم نہیں تمہاری کمی ہے

Lovely-786-hi
 

Life is not beautiful without you