آپ کا لہجہ جتنا بھی سخت ہوگا
ہم آپ سے اتنے ہی میٹھے ہو کر بات کریں گے
My choice is always better
ہمیشہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتے ہو
کبھی صحیح لوگوں پر بھی بھروسہ کر لیا کروں
Jo dosti na nibha saky a Dil
Wo muhabat kia nibhaye gai
ہمیں تو موت سے پیار ہے زندگی کا کیا فائدہ
زندگی تو وہ جیتے ہیں جن کے ساتھ کوئی جینے والا ہو 💔💔😥
💔💔💔 feeling sad
Rain 🌧️🌨️
دیکھ کر تیری آنکھوں کا کاجل
دیوانہ دل میرا ہوگیا پاگل
TeeZ Barash kaha kaha ho rahi hy itny zoor sy badal girj raha hy Ya ALLAH khair
Morning
مثال دے کر نہیں۔
مثال بن کے جیا کرتے ہیں
کس سے کریں ہم اپنے دل کی بات
کوئی ہے ہی نہیں جس سے کریں اپنے دل کی بات
اپنے پچپن کی کوئی شرارت بیان کریں
کچھ لوگوں کے پاس ڈگریاں تو ہے مگر بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے
آپ کا اخلاق ہی آپ کی پہچان ہے
اتنا چاہ کر جو پیار کروں گئے
ہمیں اپنا دیونہ اور پاگل کروں گئے
Love is best👌🎈👫
درد بھی نصیب سے ملتا ہے
ہر کسی کے نصیب اچھے نہیں ہوتے
ہمارا دل تو پاگل تھا صاحب
کیا ہوا جو تمہارے لیے رو پڑا
میں تواب صبر کرتا ہوں
لوگ کیا ہے رویے دیکھتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain