Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

ہم اپنے نصیب سے شکوہ نہیں کرتے
ہمیں درد تو محبت والوں نے دیا ہے

Lovely-786-hi
 

کوئی روٹھ جائے تو اب ہم نئیں مناتے
روٹھنے والوں سے ہم خود روٹھ جاتے ہیں

Lovely-786-hi
 

محبت میں جو درد ملتا ہے
ہم بدنصیبوں کیلئے وہی زندگی ہے

Lovely-786-hi
 

جب سے آپ سے بات نہیں ہوتی
میرا دن نہیں ہوتا رات نہیں ہوتی

Lovely-786-hi
 

درد جدائی سے بہتر ہے موت
پناہ مانگتی ہیں عشق سے موت

Lovely-786-hi
 

آپ نے تو وقت گزارا صاحب
روتے تو ہم ہے جنہوں نے دل لگایا

Lovely-786-hi
 

ہمارے بخت بھی سوئے ہوئے ہیں
اور ہم اپنے نصیبوں پر روئے ہوئے ہیں 🤔💔

Lovely-786-hi
 

Time pass log Aur feelings sy mazaq karny waly kog

Lovely-786-hi
 

Kal kn kn Roza rakhy ga

Lovely-786-hi
 

Alone dil

Lovely-786-hi
 

ہوسکتا ہے میری روح کو موت آ جائے
تیری جدائی کی تکلیف بڑھنے لگی ہیں 🤔

Lovely-786-hi
 

ہوسکتا ہے میری کو موت آ جائے
تیری جدائی کی تکلیف بڑھنے لگی ہیں 🤔😅

Lovely-786-hi
 

ویسے تو یہاں ہر کوئی مومن ہے
مگر بات کرنے کا ڈھنگ کسی کو نہیں آتا

Lovely-786-hi
 

دل توڑ کر میرا تمہیں کیا ملا
چھوڑ کر مجھے غیروں کے لیے تمیں کیا ملا

Lovely-786-hi
 

کیوں کرتے ہو غصّہ ہم جیسے معصوم لوگوں پر
مانا کہ غریب ہیں مگر بے وفا نہیں
💔💔💔💔😥

Lovely-786-hi
 

زندگی اداس رہتی ہیں
بن تیرے خفا رہتی ہیں 🤔

Lovely-786-hi
 

بے قرار سا دل اپنا
نہیں ہے یہاں کوئی اپنا

Lovely-786-hi
 

Hi how are you all

Lovely-786-hi
 

میری دعا ہو تم

Lovely-786-hi
 

Muhabat achi ya dosti