کہا نہ صبر کروں اے ❤️ دل
وقت بتائے گا کون کرتا ہے تمہاری قدر
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا😅🤔
پہلے سے بھی زیادہ بےقرار ہے
اب تو میری روح بھی مرنے کو تیار ہے
ہم تو تیری انتظار میں بیٹھے رہے
تم آئے ہی نہیں ہم تیری راہ دیکھتے رہے
اک تیری کمی نے صاحب
مجھے کہی کا نہ چھوڑا
تیری یاد سے پہلے یہ خیال آیا تھا
تجھے یاد نہ کر لو یہ خیال آیا تھا 🤔👌😥
اب کہاں نیند آتی ہیں سکون کی
اب تو رات گزر جاتی ہیں آنکھ لگاتے لگاتے 🤔🤔👌
Humein passand hy Teri Ajzi
ہم آپ کے انتظار میں بیٹھے ہیں 🤔
کب یاد کروں گی تم اس خیال میں بیٹھے ہیں
Lagta Hein Dil bhar gya un ka hum sy
Dil nahi karta un ka ab baat karny ko hum sy
ہو سکتا ہے یہ میرا وہم ہوں !
تم یاد کر رہے ہو یا ویسے میرا دل بے چین ہو!
اپنی زندگی تو اس قبرستان کی طرح ہے
جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر بولتا کوئی نہیں 😅😅😅🤔😥
کیوں خاموش ہو تم کوئی بات ہی نہیں کرتے
کوئی بات دل پر لگی ہے یا دل ہی کہی اور لگا لیا ہے
تیری چاہت پر قربان کر دوں
میں اپنی خوشیاں تیرے نام کر دوں
ہم نے خود کو بدلا تیری خاطر
افسوس کہ تم نہ بدلے میری خاطر
ہمارے رنج و الم بڑھ نہ جائیں
وگرنہ کونسی دقت ہے مسکرانے میں
ہم وفا کے معاملے میں درختوں کی طرح ہیں , ,,,,🌹🌹♥️♥️
کٹ جاتے ہیں لیکن جگہ نہیں بدلتے....🌹🌹🌹��♥️👍
انہیں گوارہ نہیں تھا ہم سے بات کرنا
پھر ہم نے ان کی یہ خواہش بھی پوری کر دی 😥
ہماری چاہت کی انتہا دیکھ
تم نے حکم دیا ہم نے سر جھکا دیا 😅
بہت جلد ہی تم یہ سنو گئے خبر
کوئی تیری خاطر مر گیا تیری جدائی میں 😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain