Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

نہ رویا کر بیٹھ کر تنہا اے دل 💔
جن کے لیے تم روتے ہو انہیں تمہاری پرواہ ہی نہیں😅😥

Lovely-786-hi
 

آپ کی بے رخی میرے دل سے برداشت نہیں ہوتی
آپ کی یہ ظالم ادا میرے دل کو ہے رولاتی 😅😥

Lovely-786-hi
 

آپ کی بے رخی میرے دل سے برداشت نہیں ہوتی
آپ کی یہ ظالم ادا میرے دل کو ہے رولاتی 😅😥

Lovely-786-hi
 

ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺁ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﻮﺧﺒﺮ ﻧﮧ ہو
ﻣُﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺤﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ.

Lovely-786-hi
 

رنگ سے گوری نہ تھی😁لیکن خوبصورت تھی
بہت اعلی نہ تھی😏مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی
وہ جیسی بھی تھی😔 میری چپل تھی
پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!!
😂😁😁😁😁😁😋😎

Lovely-786-hi
 

سنا ہے تھمارے مسکرانے پر پھول کھلتے ہیں🌷🌺🌹
جب میں مر جاؤں تو میرے قبر پر مسکرا دینا🌷🌺🌹😅

Lovely-786-hi
 

لکھے گئے لوگ اک دن میرے نام کے ساتھ مرحوم 😅
اک شخص سے وفا کرتے کرتے مر گیا مرحوم 😥😥

Lovely-786-hi
 

ایک تھے قائد اعظم پاکستان بنا گئے
اور ایک میں ہو ایک سہیلی تک نہیں بنا سکا 😂😁😀😍😋😋😊

Lovely-786-hi
 

جو گر رہا ہے آنسو لال کیسا ہے 🌷
رولا کر ہم سے پوچھتے ہو حال کیسا ہے 😅😅

Lovely-786-hi
 

دیکھ میری آنکھوں کی پلکوں کو غور سے👀👫😥
یہاں چھپ چھپ کر میرے آنکھوں کے آنسوں روتے ہیں 😅😥👀

Lovely-786-hi
 

بڑا بے درد سا محبوب ہے ہمارا 😅🤔
تکلیفیں دے کر پوچھتا ہے حال ہمارا 😅🤔

Lovely-786-hi
 

اداس پھول کھلتا ہے جب بہار آتی ہیں 🌷🎈
کھل اٹھتا ھے میرے محبوب کا چہرہ جب مسکراہٹ آتی ہیں 🌷

Lovely-786-hi
 

جب سے گزرا ہو تیرے شہر سے جان !!🤔👫
میں تو تیرے شہر کا بھی دیوانہ ہوگیا ہوں 🌹🌺

Lovely-786-hi
 

کوئی تو ایسا ہو اے دل 💘💘🌹
جو سمجھنے والا بھی ہو اور چاہنے والا بھی 👫

Lovely-786-hi
 

حساب عشق دیکھا، عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی، تجھے واحد، خود کو صفر دیکھا

Lovely-786-hi
 

ہر شام اداس گزارتی ہیں میری
تیرے جانے کے بعد ہر رات پریشان گزرتی ہے میری 🤔🌷

Lovely-786-hi
 

خط جو لکھا انسانیت کے نام
ڈاکیا ہی مر گیا پتہ پوچھتے پوچھتے.💔

Lovely-786-hi
 

قدر والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا
چاہنے والوں کی کوئی قدر نہیں کرتا

Lovely-786-hi
 

آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے
تو بات بن جائے 🤔

Lovely-786-hi
 

سونے والوں کو کیا خبر اے دل 💘
رات کیسے گذرتی ہے جدائی کی