Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

`سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
`اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں
`یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
`جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر کی آذادی تک
جنگ رہے گی جنگ رہے گی 5
فروری یوم یکجہتی
کشمیر

Lovely-786-hi
 

کیا کہا میں آپ کے ساتھ مخلص نہیں 🤔
ذرا پھر سے کہنا ! میں نے سنا نہیں 😅🤔

Lovely-786-hi
 

تجھے کیا خبر کیسے گزری جدائی کی رات ہے😅
آنکھوں میں آنسوں لے کر تیری یاد میں گزری جدائی کی رات ہے😥

Lovely-786-hi
 

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!

Lovely-786-hi
 

میری شرارتیں محفوظ کرلینا
میرے مرنے کے بعد سناٹا ہوگا

Lovely-786-hi
 

میرے پاس ہو تم 🤔👫

Lovely-786-hi
 

تمہیں رکھا ہے __________ دل ❤ کے اس مقام پر
جہاں ہم سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیتے

Lovely-786-hi
 

کیسے آئے گی مجھے نیند یار کے بغیر اے رات
مجھے تو یار کی بانہوں میں سونے کی عادت ہے 🌷

Lovely-786-hi
 

Nazak Dil

Lovely-786-hi
 

کوشش کرنے سے مل ہی جاتی ہیں⁦♥️⁩
محبت بھی اور منزل بھی 👫👌

Lovely-786-hi
 

ہم تو ہے اجڑے ہوئے شہر کی مثال 💕
آنکھیں بتا رہی ہے ویران تم بھی ھو 👀

Lovely-786-hi
 

Barash 🌨️

Lovely-786-hi
 

ہر اک خوشی سے دستبردار ہو گیا ہوں میں 🤔
تیرے جدائی کے غم سے نڈھال ہو گیا ہوں میں😅😥

Lovely-786-hi
 

تجھے فرصت کہاں ہے چاہت والوں سے بات کرنے کی
وہ ہم ہیں جو ہر دن رات تیری خیریت کی دعا مانگا کرتے ہیں
,,,Good mrng

Lovely-786-hi
 

Assalam o alaikum sweet si good morning

Lovely-786-hi
 

مجھے چھوڑ کر تم خوش رہوں گے 🤔
نہ جانے کب تک اس بھول میں رہوں گے🤔

Lovely-786-hi
 

#Wo subu neand sy jaagy to hum say larny a gy...
#K tum hoty kon ho jo mary khwabo ma aty ho...

Lovely-786-hi
 

دل کی بھولی ہے طبیعت کی ہے سادی 🤔💘🌷👫
وادی عشق سے آئی ہے میری شہزادی 💑👫💘

Lovely-786-hi
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#

Lovely-786-hi
 

Dil Lagi 👫💘❤️