Damadam.pk
Lovely-786-hi's posts | Damadam

Lovely-786-hi's posts:

Lovely-786-hi
 

میری آنکھوں میں جو نمی ھے 👀😥
وجہ تم نہیں تمہاری کمی ھے 😅🤔

Lovely-786-hi
 

اسلام و علیکم نماز فجر کا وقت ھوگیا ہے

Lovely-786-hi
 

کوشش کرنے سے سب کچھ مل جاتا ہے محبت بھی منزل بھی👫🌷🚶🤔

Lovely-786-hi
 

ہو مخلص اگر یار تو
اچھا لگتا ہے محبت کرنا 🌷🤚👫

Lovely-786-hi
 

Assalam o alaikum sweet si good morning 🌷🌺

Lovely-786-hi
 

تسبیح کے دانوں سے دھاگا نکل گیا ھے 📿
کھلتا تھا جو روز پھول باغ میں کسی نے توڑ لیا ھے 🌷⁦💔

Lovely-786-hi
 

Love is life👫🤔🌷

Lovely-786-hi
 

میں سو رہا تھا مجھے خواب آیا⁦👀🤔👫
اک شخص روتا ہوا میرے پاس آیا 😅😥🚶

Lovely-786-hi
 

تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو
میں نے زندگی کی تلخیوں سے چنے ہیں

Lovely-786-hi
 

قدر والوں کی کوئی قدر نہیں 😥🤔🚶

Lovely-786-hi
 

جن سوچوں میں مستقبل نہ ہو وہ سوچیں ہی بیکار ہوتی ہیں⁦♥️⁩
جس محبت کی کوئی منزل نہ ہو وہ محبت ہی بیکار ہوتی ہیں 🌙

Lovely-786-hi
 

جن سوچوں میں مستقبل نہ ہو وہ سوچیں ہی بیکار ہوتی ہیں⁦♥️⁩
جس محبت کی کوئی منزل نہ ہو وہ محبت ہی بیکار ہوتی ہیں⁦♥️⁩

Lovely-786-hi
 

آئی ہے بارش چاہت کا پیغام لے کر 👫⁦🌧️⁩⁦🌦️⁩
اے صنم آ ہم بھی لیتے ہیں مزہ بارش کا ساتھ بھیگ کر ⁦🌧️⁩👫

Lovely-786-hi
 

نئے سال کی پہلی بارش ہو تم⁦🌧️⁩⁦🌨️⁩
بھیگ جائیں گے جس میں ہم وہ چاہت ہو تم 🤔👫⁦🌧️⁩

Lovely-786-hi
 

نئے سال کی پہلی بارش ہو تم⁦🌧️⁩⁦🌨️⁩
بھیگ جائیں گے جس میں ہم وہ چاہت ہو تم 🤔👫⁦🌧️⁩

Lovely-786-hi
 

میری ہر دعا میں شامل ہو تم 🤔👫
اگر یہ میری چاہت نہیں پھر میرے کیا ھو تم 👫💘

Lovely-786-hi
 

چل اے دل چاند کے پاس بیٹھتے ہیں 🌙🌛
کچھ پل جینے کے لیے یار کے پاس بیٹھتے ہیں⁦♥️⁩🤔👫

Lovely-786-hi
 

وہ جو نظروں کو جھکا کر رکھتے ہیں⁦♥️⁩🤔
اپنی آنکھوں میں کمال کا حیا رکھتے ہیں 👀💘
اپنے دل کی بات ہم سے چھپا کر رکھتے ہیں⁦♥️⁩🤔
کاش وہ کہہ دے گلے لگا کر ہم آپ سے پیار کرتے ہیں 🌹🌷

Lovely-786-hi
 

مجھے نیند نہیں آتی ساری ساری رات 🤔
کون بتائے گا تجھے میرے دل کی بات 🤔🌷

Lovely-786-hi
 

"Agar Tum kisi ko Chahtey ho to Uss ko Dua se Hasil karo...
Agar Dua se Kaam na bane to Samajh lo,
K Koi hai jo Tumhe bhi Maang raha hai."
Hazrat Ali(.A.S)