99% اجنبی مرد عورت اک دوجے سے جب رابطہ کرتے ہیں تو لاشعور میں سیکس ہی ہوتا ہے
چاہے شروع میں باتیں کتنی ہی ادبی و کتابی کیوں نہ ہوں
سُنا ہے ، اُس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، رات سے بڑھ کر ہیں کلیں اُس کی
سُنا ہے ، اُس کو سائے ، گزر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، اُس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو ، اُس کو سُرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، اُس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیں
سو ، ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، آئینہ تمثال ہے جبیں اُس کی
جو سادہ دل ہیں ، اُسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، جب سے حمائل ہیں اُس کی گردن میں
مزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، چشمِ تصور سے دشتِ امکاں میں
پلنگ زاویے اُس کی کمر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، اُس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پُھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
وہ سرو قد ہے ، مگر بے گلِ مُراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
بس اِک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو ، رہروانِ تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
سُنا ہے ، اُس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی ، جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
رُکے تو ، گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو ، زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کسے نصیب کہ ، بے پیرہن اُسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی ـــــــــ سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے ، تو تعبیر کر کے دیکھتے ہہیں
اَب اُس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ ــــــــ آؤ ،،،، ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
شاعر : احمد فرازؔ
مجموعہ کلام :
”خوابِ گُل پریشاں ہے“
اچھے برنڈ کا سگریٹ پئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں
مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں۔ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔
کبھی یہ بات بھی سوچی کہ منتظر آنکھیں
👁👁
غبار رہ گزر میں اجڑ گئی ہو ں گی
.
.
نظر سے ٹوٹ چکے ہوں گے خواب کے رشتے
💤💤😴😴
وہ ماہتاب سی نیندیں بچھڑ گئی ہوں گی
دیکھوں جو آسمان سے تو اتنی بڑی زمین
اتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا اک شہر
.
چھوٹے سے ایک شہر سڑکوں کا اک جال
سڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
.
ویراں گلی کے موڑ پہ تنہا سا اک شجر
تنہا شجر کے سائے میں چھوٹا سا اک مکاں
.
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمین کا صحن
کچی زمیں کے صحن میں کھلتا ھوا گلاب
.
کھلتے ہوئے گلاب مہکا ھوا بدن
مہکے ھوئے بدن میں سمندر سا اک دل
.
اس دل کی وسعتوں میں کہیں کھو گیا تھا میں
یوں تھا کہ اس زمیں سے بڑا ھو گیا تھا میں
🥀🥀🥀
سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور
.
.
عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم
تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ، بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور
.
.
جَوان رَنجِش و دَرد تازہ ، اُدھار سانسِیں ، جُھلستا آنگن
وِیران دَامن ، اُجاڑ پہلو ، وُہ تِیری کَھوجِیں تِیرا تَصّور
.
.
سَوال عادت ، جَواب حِکمت ، عِلاج دَرشن ، مریض عُجلت
جَمال مَقّصُود ، حسن مَفقُود ، نِگاھیں پُوچھیں تِیرا تَصّور
🥀🥀🥀🥀
اَنجان راھیں ، فَریب بانہیں ، نَقاب چِہرے ، سَرد نِگاھیں
ہَمدرد بارش ، ھے دِلکی خواھش ، پلٹ کے لَوٹے تِیرا تصور
.
.
اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر
سَکُون دِلبر ، نرم کلامی ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور
.
.
زوال دُوری ، کمال جِینا ، مُحال سہنا ، وَبال کہنا
وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور
🥀🥀🥀🥀
He is a villain by the devil's law
He is a killer just for fun, fun, fun, fun
That man's a snitch and unpredictable
He's got no conscience, he got none, none, none, none
All I know, should've let go, but no
'Cause he's a bad boy with a tainted heart
And even I know this ain't smart
.
.
But mama I'm in love with a criminal
And this type of love isn't rational, it's physical
Mama please don't cry, I will be alright
All reason aside I just can't deny, I love that guy
SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU: LAST:
21. Never talk about your riches in the midst of the poor. Similarly, don't talk about your children in the midst of the barren.
22.After reading a good message try to say "Thanks for the message".
APPRECIATION remains the easiest way of getting what you don't have....
SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU:4/4
15. Treat the cleaner with the same respect as the CEO. Nobody is impressed at how rude you can treat someone below you but people will notice if you treat them with respect;
16. If a person is speaking directly to you, staring at your phone is rude;
17. Never give advice until you’re asked;
18. When meeting someone after a long time, unless they want to talk about it, don’t ask them their age and salary;
19. Mind your business unless anything involves you directly - just stay out of it;
20. Remove your sunglasses if you are talking to anyone in the street. It is a sign of respect. Moreso, eye contact is as important as your speech; and
SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU:3/4
10. Say “thank you” when someone is helping you.
11. Praise publicly. Criticize privately;
12. There’s almost never a reason to comment on someone’s weight. Just say, “You look fantastic.” If they want to talk about losing weight, they will;
13. When someone shows you a photo on their phone, don’t swipe left or right. You never know what’s next;
14. If a colleague tells you they have a doctors' appointment, don’t ask what it’s for, just say "I hope you’re okay". Don’t put them in the uncomfortable position of having to tell you their personal illness. If they want you to know, they'll do so without your inquisitiveness;
SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU:2/4
5. Always open the door for the person coming behind you. It doesn’t matter if it is a guy or a girl, senior or junior. You don’t grow small by treating someone well in public;
6. If you take a taxi with a friend and he/she pays now, try paying next time;
7. Respect different shades of opinions. Remember what's 6 to you will appear 9 to someone facing you. Besides, second opinion is good for an alternative;
8. Never interrupt people talking. Allow them to pour it out. As they say, hear them all and filter them all;
9. If you tease someone, and they don’t seem to enjoy it, stop it and never do it again. It encourages one to do more and it shows how appreciative you're;
SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU: 1/4
1. Don’t call someone more than twice continuously. If they don’t pick up your call, presume they have something important to attend to;
2. Return money that you have borrowed even before the person that borrowed you remember or ask for it. It shows your integrity and character. Same goes with umbrellas, pens and lunch boxes.
3. Never order the expensive dish on the menu when someone is giving you a lunch/dinner.
4. Don’t ask awkward questions like ‘Oh so you aren’t married yet?’ Or ‘Don’t you have kids’ or ‘Why didn’t you buy a house?’ Or why don't you buy a car? For God’s sake it isn’t your problem;
.....
کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے
میری راہ گزارمیں سفر میں ہوں
میرے پاؤں پہ کبھی دھول ہو
مجھے شوق ہے کبھی مجھ سے بھی کوئی بھول ہو
غم ِ ہجرہو، شبِ تار ہو، بڑا طول ہو
.....
کوئی ایک شخص تو یوں ملے
کہ جو عکس ِ ذات ہو, ہوبہو
میرا آئینہ میرے روبرو
کوئی ربط جس میں، نہ میں نہ تو
سر ِ خامشی کوئی گفتگو
کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے
کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے
کوئی ایک لفظ تو ایسا ہو کہ قرار ہو
کہیں ایسی رت بھی ملے ہمیں جو بہار ہو
کبھی ایسا وقت بھی آئے کہ ہمیں پیار ہو
...
کوئی ایک شخص تو یوں ملے کہ سکوں ملے
چراغ ِ جاں اسے نور دے
اسے تاب دے، بنے کہکشاں
کوئی غم ہو جس کو کہا کریں، غم ِ جاوداں
کوئی یوں قدم ملائے کہ بنے کارواں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain