آتے جاتے ہوئے موسم کی طبیعت والے
...
...
دکھ بتاؤں بھی تو کب تم نے ٹھہر جانا ہے
تھوڑی سی خوداری بھی تو لازم تھی ۔۔🥀
.
.
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا ۔۔
میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
.......
دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے
گنوا کے مُجھ کو...کسی عہدِ خوش گمانی میں
.
.
.
.
وہ شاید اب کوئی...........مُجھ سا تلاش کرتا ہے,,
یہ اس کا بخت جسے عشق راس آجائے
....
🥀🥀
.
💔💔
....
سبھی یہ آگ تو گلزار ہو نہیں سکتی
..
🔥
ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﻮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ؟؟؟
💔
ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺒﺮ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ
😇😇😇
People are afraid to take action and create a better future for themselves because they're too worried about what others will think of them.
Instead of learning how to really make a difference in their lives, they work hard - as everybody does.
The thing is... If hard work alone had helped to create success and wealth, everyone pushing a will-barrow would have been a millionaire by now.
The key to success isn't working hard.
The key to success is to be able to work smart.
!!اب میں تمہیں بتاؤں گا
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں؟
مصروف ہونا کسے کہتے ہیں؟
بے زار کیسے ہوتے ہیں ؟
!! ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے
!مڑو گے تو بتاؤں گا
کہ منہ کے بل گرنا کس کو کہتے؟
𝗧𝗛𝗘 𝗡𝗔𝗞𝗘𝗗 𝗧𝗥𝗨𝗧𝗛 𝗔𝗡𝗗 𝗧𝗛𝗘 𝗟𝗜𝗘.
The Truth and the Lie meet on the road one day. The Lie says to the Truth: “It’s a marvelous day today”!
The Truth looks up to the skies and sighs, for the day was truly beautiful. They walk together for a while, until they reach a beautiful well.
The Lie tells the Truth: “The water in the well is very nice, let’s take a swim together!” The Truth, once again suspicious, tests the water and discovers that it indeed, is very nice.
They undress and start the bathe. Suddenly, the Lie jumps out of the well, puts on the clothes of the Truth and runs off towards a nearby village. The furious Truth leaps out of the well and runs to find the Lie and get her clothes back.
The Villagers, seeing the Naked Truth, are horrified and look away with contempt and rage.
The poor Truth returned to the well and disappeared, forever hiding her shame.
And since then, the Lie travels around the world, dressed as the Naked Truth, satisfying the needs of society, because, the world in any case, harbours no wish at all to meet the Naked Truth.
Copied from : 𝗝𝗲𝗮𝗻-𝗟é𝗼𝗻 𝗚é𝗿ô𝗺𝗲,𝟭𝟴𝟵𝟲
محبتوں کے وہ سوز لے کر
وفاؤں کے مست ہار ڈالے
نشیلی آنکھوں سے فتح کر لے
اور نرم لہجے سے مار ڈالے
وہ اپنی مخروطی اُنگلیوں سے
یہ الجھی زلفیں سنوار ڈالے
ہماری بے چینیوں پہ اپنی
نگاہِ جاں بار بار ڈالے
یہ خالی خولی تسلیوں کا
بتاؤ بندہ اچار ڈالے؟؟؟؟
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر
اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی
اک سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے..!
اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے
..........
دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
میں نے مانگی تھی اجالے کی فقط ایک کرن
تم سے یہ کس نے کہا آگ لگا دی جائے
یہی ہم نوا یہی ہم سخن یہی ہم نشاں یہی ہم وطن
.....
مری شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتا ہے کیا؟
حقیقت آشنا میرے
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا
میں ہر اس شئے سے ڈرتی ہوں
تجھے جو چھین سکتی ہے
میں ان لمحوں سے ڈرتی ہوں
جدائی جن میں رہتی ہے
میں ان اشکوں سے ڈرتی ہوں
جو بن کر یاد بہتے ہیں
میں ان لفظوں سے ڈرتی ہوں
جو خاموشی میں رہتے ہیں
بچھڑنے کی مرے ہمدم
میں ہر صورت سے ڈرتی ہوں
تجھے شاید خبر ہو گی
مجھے تیری محبت نے
بہت بزدل بنا ڈالا
حقیقت آشنا میرے
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
غم زندگی، غم بندگی، غم دوجہاں ،غم کارواں💔
......
۔میری ہر نظر تیری منتظر، تیری ہر نظر، میرا امتحاں
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
............
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں
دل فقیری پر اتر آئے تو
۔۔۔۔۔۔۔
الجھ پڑتا ھے بادشاھوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain