چھپتا نہیں چھپانے سے عالم ابھار کا
آنچل کی تہہ سے دیکھ نمودار کیا ہوا
ILove u 😘😘😘😘😘😘😘 Anmol my sewwt heart beehive
اس کو دیکھا تو سمجھ آیا نظر کا مصرف
اس کو چوما تو حلاوت کے معانی سمجھا.
کوئی رات میرے آشنا مجھے یوں بھی تو نصیب ہو
نا خیال ہو لباس کا ہائے تو اتنا میرے قریب ہو😍😘
یوں تیرے قرب میں چڑھتا ہے نشہ جاناں
تیری خوشبو میں کوئی زہر ملا ہو جیسے
ہمیں ایک دوسرے کو رسمی انداز میں الوداع نہیں کہنا چاہیے اگر تم چاہو تو مجھے کہیں سے بھی چوم سکتی ہو...!!! 🔥✌🏻
Anmom miss you so mach waiting relay off u
Miss you so much Anmol 😭😭
چاندی سونا ایک طرف، اس کا ہونا ایک طرف
ایک طرف اس کی آنکھیں، جادو ٹونہ ایک طرف ❤.
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار سینے سے لگانے کیلئے ہوتے ہیں🖤
I love u anmom miss u so Mach
Good morning 😘😘😘 new year
تم چائے 😋 جیسی محبّت تو کرو۔۔🙈😍❤️🌹☺️
ہم بسکٹ جیسے ڈوب نہ جائے تو کہنا۔۔💙✨🥀
Good morning bebeys
شام کے بعد ہی کھلتا ھے ، ہربھید نشیلی خوشبو کا
دن کو توجہ کب دیتا ھے ، کوئی رات کی رانی پر....!!🖤🔥
اس کے لاکٹ میں جُڑا دیکھا سنہری زرقون،
اس نے سینے سے لگائی ہے نشانی میری...!!!🔥anmol
کوئی نشہ ہے کہ احساس پر مسلط ہے
تری ادا ، تری صورت سے جی نہیں بھرتا 😍🔥🔥
#Sharabi
مُجھ پہ اُتارو اپنے جسم کی حرارت
رکھ دو اس دسمبر کو جون کر کے 🔥
Etni o rahi dill karha tumain aggg laga don