تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں...!!
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں!!
کچے ناریل کا پانی نکال کر پینا
کچھ لوگوں کو نصیب ہوتا ہیں!🌚
شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہر بھید نشیلی خوشبو کا 🔥
دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر__!! ♥️
Good morning doston sach batanay pay b duniya alone kardayti a
✨✨
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا
#GoodMorning
وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے
دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے...🔥
عرصہ ہوا ترک محبت کیے ہوئے
پھر بھی نہ جانے تیرے ملنے کی آس ہے
میرے جسم و جاں میں جیسے اک سُلگتی پیاس ھے
تم برس جاؤ کسی دن مجھ پہ ساون کی طرح٬
میں تیرے گلاب ہونٹوں کو
چھونا چاہتا ہوں
تاکہ محسوس کر سکوں
خوشبو کو چُھونا کیسا لگتا ھے
میں تیری قربتوں کے چراغوں سے
لطف اندوز ہونے کا خواہش مند ہوں
تاکہ جاننے میں آسانی ہو
آگ میں کتنی دیر تک انسان جل سکتا ھے
تیرے احساس میں ڈوبوں تو مہک جائے دماغ😘🙈
تجھ کو سوچوں تو میرے جسم میں خوشبو آئے🥰
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی...
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی.......
اگر تُم زہنی آســـــودگی چاہـــــتے ہوتو،💋
کسی رضـــــا مند خاتـــــون کا قُرب حاصـــل کرو😳
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا (عربی کہاوت) 💁♀️

ہے تمھاری تو ابھی درد کی پہلی منزل
ہم وہاں ہیں کہ جہاں چوٹ مزہ کرتی ہے
تم ملنے آو اور ہم حد میں رہیں.
محبت میں کوئی اتنا شریف بھی نہیں ہوتا
پھر کسی مَے کدہء حسن میں ویسی نہ ملی
جیسی پی تھی کسی خوش لب سے بہت دن پہلے
لوگ جس چیز کو عورت پر بوجھ سمجتھے ہیں دراصل وہ عورت کا غرور ہے ۔۔۔۔۔!👼
Hi faLtu people ABI tak on line o
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain