حسن کا عطر جسم کا صندل
عارضوں کے گلاب زلف کا عود
بعض اوقات سوچتا ہوں میں
ایک خوشبو ہے صرف تیرا وجود
#sid,,,,
Good morning 😘😘🌞
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا🙈🙈😜
ان کو غلطی کی سزا چوم کے دی جاتی ہے
پیارے لوگوں کی خطاوں پہ بھی پیار آتا ہے 🖤
Good morning 💓💓💓💓💓 sweetheart