Damadam.pk
Lto786's posts | Damadam

Lto786's posts:

Lto786
 

اللہ خیر کرے
اطلاع آئی ہے کہ
اگلے ایک ڈیڑھ ماہ میں پاکستان میں قتل آم شروع هو جائے گا... 😭😓

Lto786
 

وہ جو پتھروں میں کیڑے کو پال سکتا ہے
وہی کوئی راستہ نکال سکتا ہے وہ جو "کن فیکون" کا
مالک ہے
اک وہی مصیبت ٹال سکتا ہے

Lto786
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂

Jjuusstt ffoorr ffuunn
L  : Jjuusstt ffoorr ffuunn - 
Lto786
 

مہمانوں کے جو بچے تنگ کرتے ہیں😒
کبھی سائیڈ پے لے جاکے انکی سروس کی ہے😂
Yes✅No 🚫😌

Lto786
 

It rained today in Mianwal Ranjha. We saw 2rainbows here

Assalam o alaikum friends
L  : Assalam o alaikum friends - 
Lto786
 

پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے
جب سنسان سڑک پر آپکو کتا گھیر
لیتا ہے 😂😂

Lto786
 

محبت رویوں، کو جھیل کر ہوتی ھے
باتوں سے عادت ہو سکتی ھے محبت نہیں!✨❤️

Lto786
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪

Check the gold rates
L  : Check the gold rates - 
Lto786
 

"_تمہیں محبت نہ تھی ورنہ 🥀
محبوب خامیوں کے ساتھ قبول کیے جاتے ہیں"۔🖤

Lto786
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔💔

Lto786
 

لگتا ہے لوڈ والی صبا کی شادی اس لڑکے سے ہو گئی جو بینظیر انکم اسپورٹ کے میسج کرتا تھا 😁
کافی دنوں سے دونوں کے میسج نہیں آئے

Please tell me
L  : Please tell me - 
Ishq🏄🏂🏄🏂🚣🏊⛹🚴
L  : Ishq🏄🏂🏄🏂🚣🏊⛹🚴 - 
Lto786
 

تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے،
وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا.

PTP point to be ponder
L  : PTP point to be ponder - 
Lto786
 

کون بنے گا کروڑ پتی🙈
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂
Tell me

😓💯🔣🔋🎭🐩✍✏✒📝🔏
L  : 😓💯🔣🔋🎭🐩✍✏✒📝🔏 -