Damadam.pk
Lto786's posts | Damadam

Lto786's posts:

Lto786
 

اس قدر پیار بھری نگاہوں سے دیکھا اس ظالم نے 😍🙈
دل تو گیا ہی تھا ہاتھ سے 15 روپے والا سموسہ بھی گر گیا 🙄😒

Lto786
 

ہمارا وہ دوست جس کو بچہ سمجھ کہ بچپن میں آہستہ گیندیں کرواتے تھے میچ میں۔۔۔ اسکی شادی ہو گئی۔ :';(
ہمارا وہ دوست بھی جس کو ہم کسی کے گھر گیند جانے پہ بھیجا کرتے تھے کہ چلو بچہ ہے اسکو بھیجتے ہیں اسکی بھی شادی ہو گئی۔
ہمارے محلے کی وہ لڑکی جس کی کتابیں لیے کر میں نے نہم کلاس میں داخلہ لیا تھا۔ اسکی بھی شادی ہو گئی۔
اور اسکی بھی شادی ہو گئی جسکو میں نے اپنی نہم کی کتابیں دی تھیں۔
اس کے علاوہ ان سب لڑکیوں کی بھی شادی ہو گئی جن کے ساتھ گلی میں پکڑن پکڑائی کھیلتے وقت کہتے تھے کہ چھوٹے بچوں کے پیچھے زیادہ نہی لگنا۔ :';(
اور اسکی بھی شادی ہو گئی۔ جسکی ناک اکثر ہم صاف کرتے تھے۔ :';(
اور ہمارے ان دوستوں کی بھی شادی ہو گئی جن کو گلی ڈنڈا کھلیتے وقت بس ایک ہی ٹونا مار کر کہتے تھے کہ جاؤ دوسرا معاف کیا۔
باقی
میں ہی بچ گیا ہوں اکیلا

Lto786
 

کچھوا 🐢 ہاتھی 🐘 اور اونٹھ🐪کے علاوہ اور کونسا جانور اڑ سکتا ہے🤔😍😂

Lto786
 

کیا آپ نے محسوس کیا
آج سنڈے ہے؟
🤧🤨

What would you say
L  : What would you say - 
Lto786
 

کمنٹ میں (Play) لکھیں اور گانا سنیں،،
▶ 🔘──────── 11:30

Tap to play
L  : Tap to play - 
Mandi bahaudin
L  : Mandi bahaudin - 
Lto786
 

دل کی نہ سن یہ تم کو فقیر کر دیگا
سائیں
یہ جو اداس بیٹھا ھے نواب تھا کبھی

Lto786
 

ایک گھر میں پانچ بہنیں تھی 😊1 کا نام ٹوٹی تھا2 کا نام پَھٹی تھا 😍3 کا نام پھیکی تھا😝4 کا نام مَری تھا😜
5 کا نام بُھوتنی تھا😨ایک دن ان کے گھر لڑکی دیکھنے کے لیے مہمان آئے
ماں ۔ آپ کرسی پر بیٹھے گے یا نیچے چٹائی پر😊مہمان ۔ کرسی پر
ماں ۔ ٹوٹی کرسی لے کر آو 😝😝
مہمان۔ نہیں ہم نیچے چٹائی پر ہی بیٹھ جاتے ہیںماں ۔ پَھٹی چٹائی لے کر آو 😜😜مہمان ۔ نہیں رہنے دیجیے ہم نیچے زمین ایک گھر میں پانچ بہنیں تھی پرہی بیٹھ جاتے ہیں 😝😝
ماں ۔آپ دودھ پیے گے یا چائے
مہمان ۔ چائے
ماں ۔ پھیکی چائے لے کر آو 😅😅
مہمان ۔ نہیں چائے رہنے دیں آپ دودھ منگا لیں۔😃
ماں. مَری بھینس کا دودھ لے کر آو 😵😵😨
مہمان ۔ رہنے دیجیے ہم کچھ نہیں چاہیے آپ بس لڑکی دیکھا دیں 😭😭
ماں ۔ لڑکیوں. بُھوتنی کو لے کر آو 😱😱
مہمان ۔ بیھوش۔۔۔۔۔😂😂😃😃
انی دیا اے مزاق اے😂😂👉

Lto786
 

I am Traveling to☹️
گھر میں ہی ادھر اُدھر🙄
😜👻😂

Lockdown post, lockdown social media post
L  : What is going on in lock down - 
Lto786
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپر میں ھے.
😂😂😋☺☺😋

Lto786
 

ماں باپ سے دور بہن بھائیوں سے دور بیوی بچوں سےدور نہ خوشی میں شریک نہ غم میں شریک یااللہ پاکستان کے تمام پردیسیوں کی غیبی مدد فرما

Lto786
 

ہزاروں ہیں یہاں میرے لفظوں کے دیوانے
میری خاموشی سننے والا کوئی ہوتا تو کیا بات تھی

Lto786
 

اس دن تمہاری سب پریشانیاں ختم ہو جائیں گی
جس دن تمہیں یہ یقین ہو جائے گا کہ
ہر کام اللہ تعالی کی مرضی سے ہوتا ہے۔ ( بیشک )☝️
😇

Funny joke
L  : 🏄😂🚵🚴⛹🏊☠⛴♂♀🐩🎭💍💎🎩🐎🏇 - 
Lto786
 

عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂

Lto786
 

Ye Char Chand Hai👇
🌛🌛🌛🌛
Jo Mere Ane Se
Es Group Ma Lgy Ha

Lto786
 

خاموشیا بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری