آج بازار سے سبزی لے رہا تھا کہ اتنے میں اک عورت سبزی والے کے پاس آئی اور بولی بھیا آلو دے دو
ایک کلو مگر دیہان سے دیکھ کر دینا میٹھے نہ ہوں...
سبزی والے نے کہا بہن جی سبزی ہے اک دو ایسے نکل بھی آئیں تو کیا فرق پڑتا ہے عورت نے کہا بھائی بہت فرق پڑتا ہے....
کل بھی سبزی میں نمک تیز ہو گیا تھا....
اتنے میں ہوا کے اک جھونکے نے عورت کے منہ پر کئے ہوئے نقاب کو ہٹایا تو چہرے پر زخموں کے نشان عیاں تھے....
خدا کے لیے یہ بھی کسی کی بیٹیاں ہوتی ہیں...
اور ان کے بھی حقوق ہوتے ہیں...
💖💖💖
اور بہترین مرد وہ ہیں جو غصے میں بھی عورت کو عزت دینا نہ بھولیں۔
پھر وہ محرم ہو یا نا محرم۔
اللّٰہ سب بہنوں کی نصیب اچھی کرے...
آمین
I Copied it from fb



طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں کبھی کبھی اپنوں سے ایسی لڑائی ن لڑنا
ک لڑائی تو جیت جاؤ گے لکین اپنوں ہار جاؤ گے
دائرہ خود پہ لگایا کہ غلط, لفظ ہوں میں
اور ہدایات میں لکھّا کہ __,__ مٹایا جاؤں
☆
ساڈی جی جی تے وی نئیں آندے -
بھج ویندے ہو غیر دی اوۓ تے -
صبر کیجئے،استغفارکیجئے
احتیاط کیجئے،انتظارکیجئے
کچھ دن بعد سارا پاکستان کھلی فضاوں میں ہو گا یہ گلشن جلد ہی مہکے گا
ان شاءاللہ

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فِدا ہیں😏
سوچ !!!!
محبت کرنے والوں کا کیا حال ہوگا ۔۔😍
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤.
بچپن میں کبھی پنکھے کے سامنے کھڑے ہو کر🙊 AAAAAAAA کیا ہے 😂😂
sach batana
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا💔
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا💔
پاکستان میں ماسٹر پینٹ10سال
تک چلے نہ چلےمگر انکی بالٹی نہانےکیلئے10سال ضرور چلتی ہے😂

🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪
ایک مراثی کا پانچواں نکاح تھا
مولوی نے پوچھا قبول ہے؟
مراثی نے جواب دیا😂🙈
مولوی اگے تینوں کدی نا کیتی اے
یہ تمہاری بھول ہے ہم تجھے آواز دیں گے۔۔۔😐
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیاں خاموش رہتے ہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain