مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں
مولوی ...کیوں.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہاہوں
بابا جی کہتے ہیں
ویسے اگر ہیر رانجھا، آجکل کے دور میں ہوتے ۔😛
تو رانجھے نےایزی لوڑ کے چکروں میں اپنی😜
بھینسیں بیچ دینی تھی۔

ھم نہیں چاہتے آپ کا تعلق کسی اور کے ساتھ ۔
جان تمہیں نفرت ہی کرنی ہو تو ھم سے کرو ۔
😂😂😂
No
, رات بهر مجھے اس بات نے
سونے نہ دیا
فراز
کہ زندگی چار دن دی اے
تے میں پیکج مہینے دا لا بیٹهاں!

پوچھنا یہ تھا کہ دھوکہ کھا کر 🙊
اوپر سے کونسی بوتل پینی چاہیے😒
😁😜😆
تیری محفل سے اٹھے کسی کو خبر تک نہ ہوئی
بس تیرا مڑ مڑ کے دیکھنا ہمیں بدنام کر گیا
🤣
بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں...
ساڈی جی جی تے وی نئیں آندے -
بھج ویندے ہو غیر دی اوۓ تے -
38
تمہیں دل میں رکھ لیتا😋😍
اگر تیرا وزن مناسب ہوتا😝😂
گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔
Kya main writer ban sakta hon🤔🤔

یا اللّه مجھے Noor عطا فرما 🙊
ساتھ Eman اور Haya بھی دے 😎😮
اورjannat
کو میری تقدیر بنا دے . 🙈🙈
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں۔ بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں۔..
