Damadam.pk
Lto786's posts | Damadam

Lto786's posts:

Lto786
 

لڑکیاں نیل پالش اس لیے لگاتی ہیں تاکہ ناخنوں کی میل چھپ جایے😂😂😂😂
Girls asa hi heina😜😜

آزادی کی۔۔۔۔ قدر پوچھو 
ان بے زباں۔۔۔۔۔ پنچھیوں سے
سر شام ان۔۔۔۔۔۔ کےاپنے
گھر نہیں ۔۔۔۔۔۔لوٹتے جب
L  : آزادی کی۔۔۔۔ قدر پوچھو ان بے زباں۔۔۔۔۔ پنچھیوں سے سر شام ان۔۔۔۔۔۔ کےاپنے  - 
Lto786
 

باباجی فرماتے ہیں کہ سنگل ہونا بھی ایک
کلاء ہے💁اور میں ایک کلاکار ہوں ⁦😕

Lto786
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏

Lto786
 

تھک گئے نامہ اعمال کو لکھتے لکھتے
کیا برا حال فرشتوں کا بشر کرتے ہیں

Lto786
 

تھک گئے نامہ اعمال کو لکھتے لکھتے
کیا برا حال فرشتوں کا بشر کرتے ہیں

♨👟🚶👣⛷🏇🚵🚴
L  : ♨👟🚶👣⛷🏇🚵🚴 - 
Lto786
 

سے کوٸی چیز مانگوں تو ایسے مانگوں👈 جسے تمارے باپ کی ہو ☺😎
اور اگر وہ چیز نہ ملے توایسے سمجھو کون سہ میرے باپ کی تھی👉 دفہ کروں😂😂😝

Lto786
 

آج سارے اپنی اپنی عمر بتاؤ۔۔ پتہ تو چلے ۔🤨۔کس سے احترام سے بات کرنی ہیں۔۔۔۔😛۔اور کس سے مذاق۔۔۔ ریئل عمر بتاؤ

Lto786
 

حرم کی زمیں ، سامنے کعبہ ، ہاتھ میں قرآن😍
دل میں ایماں ، زباں پہ کلمہ ، اور نکل جاۓ جان 🤲🤲🌺

Lockdown post, lockdown social media post
L  : Lock down re action - 
Funny joke
L  : 😊😊☺😊☺😊☺😊☺😊😂😁😏 - 
Lto786
 

کھبی منہ دھو کر امی کے ڈوپٹے سے
صاف کیاہے ؟🤔😍😂
Me.absolutely yes

Lto786
 

میں نے آزما کر دیکھا ہے
جب تک میں پوسٹ نہ کروں آپ لوگ کمنٹ نہیں کرتے

Lto786
 

میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅

Lto786
 

ایک ریسٹورنٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
"ویٹر کو Tip دیں"
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا:
شادی نہ کرنا

Lto786
 

میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆

Lto786
 

وہی رات بھر تزکرہ تھا تمہارا
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کر

زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
افسوس ہم انہیں جگر کا خون پلاتے رہے
L  : زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ افسوس ہم انہیں جگر کا خون پلاتے رہے - 
Lto786
 

ہماری بھی کیا عجیب مجبوری تھی
ان کی خوشی کے لیے انہیں چھوڑ دیا