[
: لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
[
میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
[
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜
دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻
[
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😂😁😁
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😂😁😁
ڈبے میں ڈبا ڈبے میں خروش👎😜
دادی نے آنکھ ماری دادا بے ہوش
سنو!😍
"- دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو.😜
مجھے تمہای فکر ہونے لگ جاتی ہے -" 🙈😂
"- 🥀🐰🙊😍//-
"
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
😂 👉
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو 😃😂😂😂
آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے ہیں🙈
اور جو لاسٹ کھانا کھایا ان کو ملا کر لکھیں ☺️
جیسے لال بریانی
"_*سفر زیست میں چلتے چلتے کبھی یوں بھی ہوتا ہے
بے تحاشا محبتوں و الفتوں کے امین بے وجہ چھوڑ جاتے ہیں"
فارغ بیٹھے ہوئے ہر تھوڑی دیر بعد کرونا کی کوئی نہ کوئی علامت محسوس ہونے لگتی ہے۔🙄😏
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے
آج بھی تیری تصویر کو چھو نہیں پاتا میں
آج بھی تیری پاکیزگی کا احساس رہتا ھے