عید کا دن تھا چاول پکا رہی تھی کہ اچانک اس میں سانپ آگرا ساس کے ڈر سے چاول گرانے کی بجائے سانپ کو بھی اس میں پکا دیا سب نے تعریف کی کہ بہترین چاول پکاۓ بہت مزہ آیا سال گزرا ایک اور موقع پر چاول پکاۓ سب نے ایک ہی بات کی پچھلی عید پہ جو چاول پکے تھے کمال کا ذائقہ تھا اب کہ ساس کا جلال کچھ مدھم پڑ چکا تھا اور عورت راز کا بوجھ بھی کب تک اٹھاۓ پھرے سو بتاہی دیا کہ اس میں سانپ گرا تھا جسے میں نے اس میں پکادیا تھا یہ سننا تھا کہ سب گھر والے بے ہوش ، ایک کو دل کا دورہ پڑا اور وہیں جان دے بیٹھا اب یہ اثر سانپ کےزہر کا تھا یا سانپ کے خوف کا؟ ا
چاند الٹا نکل آیا!😥 بچہ عجیب پیدا ہو گیا!😥 قرآن مجید میں بال نکل آیا!😥 جنازہ ہوا میں اڑنے لگا!😥🙏 بچہ پیدا ہوا اور کہکر مر گیا کہ کالی چاۓ پیو!😥 ان سب کی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے بنا کسی تحقیق کے عجیب عجیب کہانیاں چلنے لگی ہیں، عجیب عجیب قصے سامنے آنے لگے ہیں!🤔 مانو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بس اب کل ہی سورج مغرب سے نکلیگا اور پر سو ں ہم حشر کے میدان میں کھڑے ہونگے،😥😥 اور کچھ لوگ تو قرآن مجید سے نکلے ہوۓ بالوں کو موۓ مبارک سمجھنے لگے ہیں۔ (معاذ ﷲ) نہ علمِ دین سے مطلب، نا شریعت سے، نا ہی سیکھنے کی چاہ، بس جو منہ میں آیا کہہ دیا،جو دل میں آیا عقیدہ بنا لیا بنا کسی دلیل کے! مجھے تو یہ سب دیکھ کر بڑی حیرت ہورہی ہے کہ ہماری قوم کس قدر جہالت پرستی میں مبتلا ہے!!! #معذرت..........🙏🙏🙏