ابھی ابھی سبزی لیکر آیا ہوں. آج بازار میں ایک عورت نےمیرا ہاتھ پکڑ کر پوچھا . اجی سنتے ہو بھنڈی لے لوں ، بنالوگے . میں نے چہرے سے ماسک ہٹایا تو وہ شرما کر بولی . ہائے اللّٰہ ہمارے وہ کدھر گئے ۔ وہ بھی ایسا والا ماسک پہن رکھے ہیں . اس لیے کہتا ہوں ۔ *خطرہ ابھی ٹلا نہیں* *گھر پر رہیں محفوظ رہیں