یک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂 پاس بیٹھے بزرگ نے بولا تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡 چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡 میں تے گجرات جانا سی😂😂😛
ایک غزل گروپ کے لیے😂😂😂😂 خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂 اچھا دوسری غزل چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝 اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂 پلیز پلیز تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂 😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣
مولوی صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کو قُرآن پڑھا رہے تھے کہ نمازِ عصر کا وقت ہو گیا۔ مولوی صاحب نے ایک بچے کو اُٹھ کر آذان دینے کا کہا۔ بچہ نظریں نیچی کر کے بولا ’’ اُستاد جی مُجھے شرم آتی ہے‘‘ مولوی صاحب نے دُوسرے بچے کو آذان دینے کا کہا۔ اُس بچے نے بھی کہا ’’اُستاد جی مُجھے بھی شرم آتی ہے‘‘ تِیسرے اور چوتھے بچے کا بھی یہی جواب تھا۔ یہ سارا ماجرا دیکھ کر مولوی صاحب نے ٹھنڈی سانس بھری اور آذان کے لیے اُٹھتے ہوئے کہا ٫٫ چلو۔ پھر میں ہی بے شرم ہوں جو روز آذان دیتا ہے،، یہ ہنسنے کا نہیں بلکہ رونے کا مقام ہے ہم عُلما کے کردار پر اعتراض کرنے سے کبھی نہیں تھکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain