Sometimes we need someone to simply be there. Not to fix anything or do anything in particular, but just to let us feel we are supported and cared about.
I can't tell you how much love there is, but I can prove it to you -any act, any condition, which will awaken the awareness of love in your heart when it is fulfilled. -Aqeel❤️
Happiness cannot be traveled to, owned, worn or consumed.. Happiness is the spiritual experience of living every minute with love, grace and gratitude. ☺️
Try focus on repairing your relationship with Allah, first. Then, you will see how all your other issues begin to repair as well. If you take care of your relationship with Allah, Allah will take care of you & everything will go easier for you.❤️
When you fail,it doesn't means that is the end of the world, keep trying, keep learning again and again and you will see the success in front of you...☺️
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے