1. Question for all dd user boys & girls
....
Batao wo kon se cheez hai jo bv apne shohar ko poori zindagi mein nahi deti
Aah Ko Chaheye Ek Umer Asar Hone Tak.
Kon Jeeta Hai Teri Zulf K Sar Hone Tak.
Hamne Maana K Taghaful Na Karoge Lekin🙂
Khaak Ho Jaaenge Ham Tumko Khabar Hone Tak....
جانتے ہوں میں اتنے سکون سے کیوں مسکراتا ہوں
کیونکہ مجھے میرے رب پر یقین ہے کہ وہ جو کر رہا ہے بہتر کر رہا ہے😊❤
جس دن سمجھو گے✨
ہم کو ڈھونڈو گے !🥀
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا🥀🥀
سہنے___ والے کمال کرتے ہیں🥀🥀
میری موت یقیننا دماغ کی رگیں پھٹنے سے 😞💔ہوگی
مرشد یے لاڈ کسے کہتے ہیں؟
😞ہمارے تو کبھی اٹھائے نہیں گئے
✨ Deep Lines 😭😭
😧زندگی
😞موت تیری منزل ہے
💔دوسرا کوئی راستہ ہی نہیں
پنهنجي آنهُن دانهُن جو
ڪنهن تي ظفر ڪو ناهي اثر
ڪيئن سهُون ايذاءَ پيا
توکي مونکي آهي خبر
💔😔😔😔
شور کرتا ہوں میں...!
لوگوں کو لگے زندہ ہوں...!
اتنی وحشت ہے...!
کہ خاموش نہیں رہ سکتا...!!
میرے رنگریز...!
پلٹ آ... نئے موسم لے کر...!
عشق تا دیر...!!
خزاں پوش نہیں رہ سکتا...!!
جن کے لیے ہم روتے ہیں
وہ کسی اور کی بانہوں میں سوتے ہیں
💔ہمیں ھر دفعہ دغا ہی ملا
جن کے لیے ہم روتے ہیں
وہ کسی اور کی بانہوں میں سوتے ہیں
*اندھوں کی طرح آپ پر بھروسہ کرنے والا انسان اگر بار بار راستہ پوچھنے لگے تو اسے مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے ایک بار اپنے رویے اور اخلاص کا ضرور جائزہ لیں☞◆*
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
*اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی*
*اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں🥀🌚*
اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں💔
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ میرﯼ__، ﺭﻭﺡ ﻣِﯿﮟ ﺳﮑﺖ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ😢
ﻣَﯿﮟ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ___، ﺟﺐ ﮔﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ_🥀
ہم کو ہمارے صبر کا خوب صلہ دیا گیا
یعنی دوا نہ دی گئی، درد بڑھا دیا گیا❤🥀
مُحبت کے سارے نصاب چھوڑ دوں گا
تری خاطر ترے ہی خواب چھوڑ دوں گا
تیرے لوٹ آنے کی ، کوئی جو صُورت بنے
میں وہ ہی سارے اسباب چھوڑ دوں گا
وقت بدل دیتا ہے خوش اخلاقی کے اطوار بھی
تیری طرح میں سارے آداب چھوڑ دوں گا
حسین ستاروں کی بات تو رہنے دو صاحب
ضد پہ آیا تو آفتاب و ماہتاب چھوڑ دوں گا
خودغرضیاں جن کی بے مثل ہیں دُنیا میں
میں ایسے مُنافق احباب چھوڑ دوں گا
نفرت کے بعد عشق کا دعویٰ کئے بغیر
اک شخص مر گیا ہے ازالہ کئے بغیر
لب پر ہنسی نہیں ہے سو لازم ہے بھوک یار
جوکر کو کون پوچھے تماشہ کئے بغیر
عزت کی بات تھی سو وہ چپ چاپ مر گئی
گاؤں کے ٹھاکروں کا خلاصہ کئے بغیر
اک طائفہ نے دیکھ کے بچوں کو یہ کہا
مرنے لگے تھے بھوکے یہ "دھندہ" کیے بغیر
کامل یقین ہے کہ ہوں ہنستے ہوئے جدا
دو عشق کرنے والے بھی وعدہ کئے بغیر
دیکھو خدا صفات یہاں کون آ گیا
جو دے رہا ہے عشق تقاضا کئے بغیر
گاؤں کا ایک بوڑھا یہ کہہ کر کے رو دیا
کوئی تو بیٹی بیاہ لو خرچہ کئے بغیر
اب دیکھو یارو بخت یہ کیا کیا کھلائے گل
وہ آگیا ہے ملنے بہانہ کئے بغیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain