Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

بہت کرلی پاگلوں کی طرڄح تیری فکر
سوچا اب اپنی نوابی کا بھی خیال کرلوں
L  : بہت کرلی پاگلوں کی طرڄح تیری فکر سوچا اب اپنی نوابی کا بھی خیال کرلوں - 
Lucky8327
 

چئوس الله کي مڃي نه وساري
هڪ ڀيرو زندگيءَ ۾ اچي منهن ڏيکاري

Lucky8327
 

🔥چوٹ لگنا بہت ضروری تھا
زخم جیسا کوئ استاد نہیں-😎

Lucky8327
 

وہ دیتا ہے مجھے رسماً طولِ عمر کی دعائیں
وہ جینے کی اذیت سے میری رہائی نہیں چاہتا
🖤🙂

Lucky8327
 

سب سے وفا کرو گے تو روتے رہو گے
جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا رہو

Lucky8327
 

جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯

Lucky8327
 

نبھا سکو تو پھر ہی وعدہ وفا کرنا ورنہ یوں ہی نہ میرے جذبوں کو رسوا کرنا💔🍂🔥💯

Lucky8327
 

مجبوریاں نہ بتاؤ
مرشد
تسلیم کرو بے وفاھو تم...
🍂🍃🍂

Lucky8327
 

سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے 🖤💯💔😔

Lucky8327
 

سوچ کیسی ہے ،ایمان کیسا ہے🖤
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہے 🖤💯💔😔

Lucky8327
 

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑا
پھر عید پہ مجھکو مسکرانا پڑا
مرشد🔥☝

Lucky8327
 

وہ جاتے جاتے سب کچھ لے گئی
یہاں تک کہ میری عیدیں بھی💔
مرشد🔥☝

Lucky8327
 

💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💖💖❣️🥰
Good morning

Lucky8327
 

" وہ نام پڑھ کر میری کال کاٹ دیتا ہے ؛
یہ رابطے کی سہولت بھی دُکھ ہی دیتی ہے ۔ " 💔

Lucky8327
 

تم اللہ کے آگے جھکو
اللہ تم کو کسی اور کے آگے جھوکنے نہیں دے گا🕋🕌🕌🕌🕋

Lucky8327
 

جب کچھ نہ کر سکو تو رو لیا کرو
اللّه تو دلوں کے چھپے ہوے راز بھی جانتا ہے🕋🕌🕌🕌🕋

Lucky8327
 

یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا 🔥💔

Lucky8327
 

اب جو روٹھے تو ہار جاؤ گے
ہم منانے کا ہنر بھول بیٹھے ہیں

Lucky8327
 

جہاں سے جی نہ لگے تم وہی بچھڑ جانا
مگر خدا کے لئے بیوفائ نہ کرنا🔥💔

Lucky8327
 

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے،
کہ اپنی جگہ ہر شخص صحیح ہوا کرتا ہے۔