Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

لوگ ذہنی مریض بنا کر کھتے ہیں
کہ یے سب تمھارے بھلے کے لیئے ہی تھا

Lucky8327
 

ہم کسی کو اپنے لئے مخلص نہیں کر سکتے
اخلاص تو اک دلی احساس ہے
جو خود پیدا ہو جائے تو ٹھیک ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار جاتی ہیں

Lucky8327
 

آپ کا اصل دوست وہ ہے جو آپ سے سچ بولے وہ نہیں جو آپ کی کی ہر بات میں تصدیق کرے

One Day You Will Cray For Me
Whene I Left World 💔💔💔
L  : One Day You Will Cray For Me Whene I Left World 💔💔💔 - 
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں
 ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا
L  : مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا - 
Lucky8327
 

مرشد میری زندگی اُس قبرستان کی طرح ہے
مرشد جہاں لوگ تو بہت ہیں پر اپنا کوئی نہیں

Lucky8327
 

لوگوں کے بدلے ہوے مزاج ہی تو ہمیں انسان بناتے ہیں
ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیں کہ زندگی کتنی مشکل ہے

Lucky8327
 

وقت کا سب سے بڑا فرعون ہے وہ شخص جو کسی مجبور کی مجبوریوں سے غلط فائدا اٹھائے

Lucky8327
 

اس عنایت پہ قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گیا

Lucky8327
 

ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے حال دیکھا تھا آنکھوں کا

Lucky8327
 

💔یوں الزام تراشیوں سے بھتر تھا
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے

میں مبتلائے غم ہوں
اور مجھے کوئی غم نہیں
L  : میں مبتلائے غم ہوں اور مجھے کوئی غم نہیں - 
Lucky8327
 

ان کو رستے فریب دیتے ہیں
جن کو منزل پہ مان ہوتا ہے

Lucky8327
 

💯اس راستے پر جو گیا وہ لاپتا ہو گیا
💔قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا

Lucky8327
 

نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا

Lucky8327
 

💔سخن وروں کے قبیلے میں یے خرابی ہے
کہ اداس لوگ ہی دل کہ کھرے نکلتے ہیں

Lucky8327
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار تھے۔*
*اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر ہی میں بیٹھ کر نماز پڑھی*
*لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔*
*لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بیٹھنے کا اشارہ کیا اور نماز کے بعد فرمایا کہ*
*امام اس لیے ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔ اس لیے جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب سر اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 1236)

Lucky8327
 

دشت وفا کو آگ لگانے سے کیا ہوگا
مرشد
جو جل چکا ہو اسے جلانے سے کیا ہوگا

Lucky8327
 

بدل دینگے خود کو اس طرح سے
" مرشد "
دیدار تو دور کی بات
بات کرنے کو بھی ترسوگے

Lucky8327
 

تو سمجھتی ہے تیرے ہی غم معتبر ہیں
💔تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے عید کہ دن