Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤

ہم ہیں آفتاب کو ذروں میں سمونے والے 
صدیوں بیٹھ کے روئیں گے ہمیں کھونے والے
L  : ہم ہیں آفتاب کو ذروں میں سمونے والے صدیوں بیٹھ کے روئیں گے ہمیں کھونے والے - 
Lucky8327
 

ایک نا ایک دن حاصل کر ہی_ لونگا منزل
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جاؤنگا•

-" عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 💯🔥
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ 🥀💯A
L  : -" عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 💯🔥 کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ - 
جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے...؟
جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا💔🥀
L  : جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے...؟ جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا💔🥀 - 
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
L  : بہت بولتا تھا نہ میں 💔 لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶 - 
Lucky8327
 

"اور پھر جب انسان اللہ کے دائروں کو توڑ کر خاک کے پتلے کے پیچھے بھاگتا ہے تو پھر رب اسے تھکا دیتا ہے "

ہم نے پھر نہیں آنا،،،💥
تم انتظار مت کرنا،،،💥
L  : ہم نے پھر نہیں آنا،،،💥 تم انتظار مت کرنا،،،💥 - 
Sad Poetry image
L  : "نبھائی ایک مدت ہم نے ___ لیکن آج کل کچھ,😐 مرا دل مجھ سے ہے بیزار، میں - 
Lucky8327
 

مولا علی علیہ اسلام نے فرمایا
کہ جو لوگ تمہیں صرف کام کے وقت
یاد کرتے ہے۔۔۔!!
ان کے کام ضرور آیا کرو
کیونکہ وہ اندھیرے میں
روشنی ڈھونڑتے ہیں
اور وہ روشنی تم ہو

یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🔥
L  : یہاں مطلب کا خلوص یہاں ضرورتوں کو سلام ہے🔥 - 
وہ زندگی بھر ساتھ کیا دینگے
جو ٹئیم پہ ریپلائے نہیں کرتے
L  : وہ زندگی بھر ساتھ کیا دینگے جو ٹئیم پہ ریپلائے نہیں کرتے - 
Beautiful People image
L  : خنجر ہیں تیری آنکہیں تلوار تیری آنکہیں زندہ نہ رہنے دینگی اعیار تیری - 
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں تو اپنے اعتبار پے شرمندہ ہوں
L  : تیرے بدلنے کا دکھ نہیں میں تو اپنے اعتبار پے شرمندہ ہوں - 
Lucky8327
 

همممم جينا جينا جينا رے
اُڑا گلاب
ماہی تیری چونریا لہرائی
رنگ تیری ریت کا
رنگ تیری پریت کا
رنگ تیری جیت کا ہے لائی
ماہی تیری چونریا لہرائی
جب جب مجھ پے اُٹھا سوال
ماہی تیری چونریا لہرائی

Lucky8327
 

تم سے مِل کہ ایسا لگا تم سے مِل کے
ارماں ہوے پورے دِل کے

Lucky8327
 

Jo log yahan sab ko bura samjhty hn
Unky ye lines
K jo dosron ko bura kehta hai wo khod bura hota hai
Or han 5 ungliyan barabar nh hoti

Beautiful People image
L  : My fevorate pak drama " Raqs E BismiL " - 
Lucky8327
 

اک پیار کا نغمہ ہے
موجوں میں روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کہانی ہے

Lucky8327
 

آنکھوں نے پھنے خوابوں کہ گہنے
پلکوں نے غم کہ بوجھ اٹھائے
خوشیوں کی رِم جِھم
پیار کے موسم
آئے مگر کیوں
راس نہ آئے
درد کو دل کی
سہن میں چھپائے
زندگی سے ہے گلہ پھر بھی ہمیں جینا تو ہے