Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

Always keep smile😉😉😉😇😇😇😇

True Lines Of Iqbal💯💯
L  : True Lines Of Iqbal💯💯 - 
Sad Poetry image
L  : Broken Heart💔💔 - 
،جب بھی چاہے گا چھین لیگا وہ
سب اُسی کا ہے آپ کا کیا ہے
L  : ،جب بھی چاہے گا چھین لیگا وہ سب اُسی کا ہے آپ کا کیا ہے - 
Life Advice image
L  : Its right💯 - 
Muرshid💔
L  : Muرshid💔 - 
Lucky8327
 

یار کی گلی میں لُٹ جانا عشق ہے

Lucky8327
 

*مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں*🖤

Lucky8327
 

اب یونہی ڈھونڈتا ہوں ہواؤں میں اُس کا عکس...!
اک شخص آس پاس تھا جانے کدھر گیا....!!!💔

Lucky8327
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں 🥺💔

Sad Poetry image
L  : پوچھا جو اُن سے بھلا دیا مجھ کو کیسے وہ چٹکیاں بجا کر بولے ایسے ایسے ایسے  - 
Lucky8327
 

کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے؟؟
" ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،بس کیجئے،شرم کیجئے🔥💔
❤️⁩

Lucky8327
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
🔥

Lucky8327
 

*ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!*💔_*🔥
*ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!*🙂

Lucky8327
 

مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں 😑

Lucky8327
 

*_جنہیں بد دعائیں ملی ہوں_*❤️
*_انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی_*🙂
*_❣️🥀🙃

Lucky8327
 

ہمیں دنیا میں اپنے غم سے مطلب
زمانے کی خوشی سے واسطا کیا !!!
🍁

Lucky8327
 

"کم بخت ذات کا مسئلہ تھا
ورنہ ہم دونوں مسلمان تھے🔥

سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی  نے بعد میں ہم کو  بڑا  تلاش کیا
L  : سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا - 
Beautiful People image
L  : ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥 -