Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

رات سمٹی رھی کناروں پر
چاند جلتا رہا اداسی کا

Lucky8327
 

*کیا سمجھتے ہو ساری رات آنکھیں پھاڑ کر چھت کو گھورنا اور رات گزارنا آسان ہے🙂💔؟؟*

Lucky8327
 

بوجھ ہے دل پے محبت کا اتاروں کیسے
کہہ کہ دو بولکی اک عمر گزاروں کیسے
رکھ دے پیمانے پے اپنوں کو
تولنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے
Pak seiral:Do Bol

Lucky8327
 

گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔😢

Lucky8327
 

دکھ ملا بھی تو وہاں ملا
جہاں سکھ کی امید تھی
🖤🙃

Lucky8327
 

" آخری نیند خُوب سوئیں گے! در پہ دستک کا ڈر نہیں ہوگا ۔ " 💔🙂
#

Lucky8327
 

توڑا جائیگا تو بھی توڑا جائیگا
میری طرح تو بھی چھوڑا جائیگا

Lucky8327
 

*بات کا حل نکالیئے صاحب*
*ایسے کیسے بھلا خدا حافظ
💔💔*

Lucky8327
 

❤️سيرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔🙂

Lucky8327
 

*زندگی چیخ بن گئی میری__!*😔
*درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے*💔

Lucky8327
 

جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا ہائے وہ ملاقات کہاں تھی
🖤🔥🥺

Lucky8327
 

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔

Lucky8327
 

So I have the courage to lose any trick with love

Lucky8327
 

Assalam o alikum to all users Jumma Mubarak

Lucky8327
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کہ
فارس وہ تیرے جیسا دیوانہ تو ہے نہیں

Lucky8327
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
،وہ جو ہمیں پسند ہے کیسا ہے کون ہے
کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں

Lucky8327
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں

Lucky8327
 

Ya ALLAH meri ammi abu ko sada salamat rakhna or khosh rakhna or hamen tofeq dena k ham unki khidmat kren

Lucky8327
 

Miss You Ammi Abu😘😘😘

Lucky8327
 

Mein ab happy rehta hun q k mn hun or mere sath b mein he hun🙃🙃🙃😉😉😇😇😇😇