کوئی کیا پہچانے 🥀
جس کا غم وہ ہی جانے 🍂
دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو
اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا وہ انسان ھوں میں
سب سےخطرنا ک بیما ر ی یادوں کی ھے 💓
جو انسان کو اجڑ نے میں د یر نہیں لگا تی 💔
آئینہ دیکھ ذرا، کیا میں غلط کہتا ہوں،
تُو نے خود سے بھی کوئی بات چُھپا رکھی ہے
💔😥🙏🏻
ھمدردیاں ، خلوص ، دِلاسے ، تسّلیاں
دِل ٹوٹنے کے بعد .. تماشے بہت ھوئے
♥️🥀
*وہ آخری فیصلہ سُنا کر ہوۓ روانہ*😪
میں لاکھ چیخا جنابِ عالی جنابِ عالی'' ''
ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں!
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رہتی!
مجھ پہ گزری تو میں نے جانا
😢
یہ لاش پنکھے پہ کیوں لٹکتی ہے 💔
اپنا ہی سر پکڑ کے پوچھتا ہوں کہ کیا ہوا ۔۔۔۔
اپنی ہی نبض تھام کر کہتا ہوں اداس ہوں ۔۔۔ !!!
⚡ Post By: S ⚡
ﮐﻮﺋﯽ " ﺍﭘﻨﺎ " ﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎً
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻻﺵ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ۔۔
⚡ Post by: S ⚡
وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتی ہے مرے
وہ نہیں جانتی، میں نیند میں ڈر جاتا ہوں
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتی ہو نا تم
اس کہانی کے تو آخر پہ میں مر جاتا ہوں
.
⚡ Post By: S ⚡
" جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے ۔ دل، رشتہ، اعتبار یہاں تک کہ خود انسان بھی "۔💯☹️
آج کی خوبصورت بات____!
سر اٹھا کر مانگنا بھی جائز ہے مگر، سجدہ کر لیجئیے تاثیر بدل جاۓ گی۔۔!!
کئی لبوں کی عیادت کو, مُلتوی کر کے
وہ ہنس پڑی تو, دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے🥀
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے.!
لیکن کسی کے لیے آس اور مان تو بن سکتے ہیں.! 🖤
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئے🔥
___🥀🍂🙂
اس کو اب پیار نہیں آتا مجھ پے
اب وہ میرے عیب تلاش کرتا ہے
🙂🖤🥀
کوئی بھی____ دل ربا دل بر ہو۔۔!!
دل سے بڑھ کر حسیں نہیں ہوتا۔۔!!
#سیدجون______ایلیاء۔۔💝💯🔥
سفرِ زیست میں تیرے ساتھ کی خاطِر
میں نے وہ منزلیں بھی چھوڑیں، جو میرا مقدر تھیں...!!!!
ستم ڈھاتے ہوئے سوچا کرو گے!!
ہمارے ساتھ تم ایسا کرو گے؟؟
مجھے بس یونہی تم سے پوچھنا تھا!!
اگر میں مر گیا تو کیا کرو گے؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain