Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک
رات ہو جائے تو ہم شمع بجھا دیتے ہیں
* Post By: S *

Lucky8327
 

اس سے پہلے کہ بچھڑ جائیں ہم
دو قدم اور مرے ساتھ چلو
ابھی دیکھا نہیں جی بھر کے تمہیں
ابھی کچھ دیر مرے پاس رہو
مجھ سا پھر کوئی نہ آئے گا یہاں
روک لو مجھ کو اگر روک سکو
یوں نہ گزرے گی شب غم ناصرؔ
اس کی آنکھوں کی کہانی چھیڑو

ہم نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے
 میاں
خود کی حالت تباہ کرنے کا
L  : ہم نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے میاں خود کی حالت تباہ کرنے کا - 
مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم
..🔥
L  : مرشد آُجڑ گئے ھم.. مرشد کیا اسی قابل تھے ھم ..🔥 - 
Lucky8327
 

اب رہنے دیں وضاحت کو ۔۔ آپ چھوڑ گئے ۔۔ بات ختم 🥀🖤

Lucky8327
 

یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا
,,💯

Lucky8327
 

*سانپوں کے مُقدر میں وہ زہر کہاں،جو اِنسان عَداوَت میں اُگلتے ہیں
*💞💞💞

Lucky8327
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے
💔😥🙏🏻

Lucky8327
 

.
حرف حرف جسے پڑھ چکا ہوں اے افضلؔ...
ورق ورق پہ وہ بکھرا ہے داستاں بن کر...

Lucky8327
 

یوں شور نے ڈالی ہیں سماعت پہ خراشیں،
جی چاہتا ہے باغ میں کوئل بھی نہ کوکے،

Lucky8327
 

نہ نیم، نہ حکیم، نہ کسی عالم سے حل ہوں گے ❣️
یہ جو میرے دِل کے مسئلے ہیں، اُسی ظالم سے حل ہوں گے ❣️

Lucky8327
 

*رو پڑا وہ شخص آج الوداع کہتے*
*میری شرارتوں پے جو دیتا تھا دھمکیاں جدائی کی*

Lucky8327
 

*مسکرانے والے کو خوش نصیب نہ سمجھو*
*کچھ لوگ مسکراتے ہیں غم چھپانے کے لیے*

Lucky8327
 

دل چاہتا ھے کوئی زھر نگل جاؤں میں
آگ لگ جاۓ مجھے، خاک میں مل جاؤں میں

Lucky8327
 

کبھی لگتا ہے کہ پتھر بن گیا ہوں میں
*کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا دل کرتا ہے* 🖤

Lucky8327
 

تیرے جانے کے بعد لوگوں نے
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
ہنس ہنس کے خیریت پوچھی😥

Lucky8327
 

آپ برہم ہی سہی ، بات تو کرلیں ہم سے
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گمان ہوتا ہے۔

Lucky8327
 

آج پھر تیری یاد مانگی تھی...
آج پھر وقت ہم کو ٹال گیا
― فرحت عباس شاہ

Lucky8327
 

آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے عِلاوہ،
میرے پاس تُم سے مِلنے کا کوئی راستہ نہیں،

Lucky8327
 

ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،
لکھنے والا اپنی کیفیت، جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے۔. ❤