Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔
"سائیں *
جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞

Lucky8327
 

تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسوووں کو واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت ہے.💔

Lucky8327
 

جل جاؤ کڑی دھوپ میں خاموشی سے لیکن
اپنوں سے کبھی سایہء دیوار نہ مانگو

Lucky8327
 

جل جاؤ کڑی دھوپ میں خاموشی سے لیکن
اپنوں سے کبھی سایہء دیوار نہ مانگو

Lucky8327
 

یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
جناب
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔

Lucky8327
 

لفظ کہہ رہے تھے اُس کے میں آؤں گا واپس
لہجہ اُس کا ، آخری ملاقات جیسا تھا

Lucky8327
 

ٹوٹے ہوے دل کو جوڑ کہ پھر توڑا تم نے
پہلے بھی کہیں کہ نہیں تھے
اور پھر کہیں کا نہیں چھوڑا تم نے

Lucky8327
 

آپ کرتے ہیں تبصرہ مجھ پر
مجھ میں اب کیا کمال باقی ہے
🙃🖤🥀

Lucky8327
 

"اذیت کا اک یہ مقام بھی ہے درپیش ہے اب ، سہنا بھی ہے اور کہنا بھی نہیں۔۔!-" 💔

Lucky8327
 

سفر منزل شب یاد نہیں
لوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں
دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھی
تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
وہ ستارا تھی کہ شبنم تھی کہ پھول
ایک صورت تھی عجب یاد نہیں
کیسی ویراں ہے گزر گاہ خیال
جب سے وہ عارض و لب یاد نہیں
بھولتے جاتے ہیں ماضی کے دیار
یاد آئیں بھی تو سب یاد نہیں
ایسا الجھا ہوں غم دنیا میں
ایک بھی خواب طرب یاد نہیں
رشتۂ جاں تھا کبھی جس کا خیال
اس کی صورت بھی تو اب یاد نہیں
یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں
* Post By S *

Lucky8327
 

سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی،
وہ مجھے ~چھوڑ~ گیا شام سے پہلے پہلے

Lucky8327
 

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂❤
* post by S *

Lucky8327
 

جیت کی عادت اچھی ھوتی ھے !!!
مگرکچھ رشتوں میں ھار جانا ھی بہتر ھے !!
درویش

Lucky8327
 

ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم

Lucky8327
 

درد کی بات مت کرو صاحب
جس نے بھی دیا بے مثال دیا💔

Lucky8327
 

*🤍 ⃟Killer_poetry_2 ⋆🏂⋆🤍 ⃟*
- تو مجھے روز بھول جاتا ھے,
میں تیری من گھڑت کہانی ھوں.🥀🔥

Lucky8327
 

*🤍 ⃟Killer_poetry_2 ⋆🏂⋆🤍 ⃟*
*زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...*💔

Lucky8327
 

رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحب
کریں گے بزم میں محسوس جب کمی میری
⚡ Post By: S ⚡

Lucky8327
 

کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیب
یاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلے
⚡ Post By: S ⚡

Lucky8327
 

دنیا نے کس کا راہ فنا میں دیا ہے ساتھ
تم بھی چلے چلو یوں ہی جب تک چلی چلے
⚡ Post By: S ⚡