زندگی تھی گزر گئ
ہجر تھا کٹ گیا
تیرے عشق میں نا کام اک شخص
باہر سے جیتا رہا اندر سے مر گیا۔ ۔ ۔
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥
جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے🤐💔✔️
*تم تو اب آئے ہو اس دشتِ محبت کی طرف*
❤❤❤
*میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائ ہوی ہے*
پرانہ ہو گیا تھا تعلق میرا 😩🍁
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا 💔🍁پرانہ ہو .
%* اداس شانی *% 😔
جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے🤐💔✔️
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
... نوبت آوارگی تک آ پہنچی ...
... ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب ...💔
میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے
میں بھی رہ چُکا ہوں عَزیز کسی کا
🍁🥀🍁
برے نہیں تھے 💯
مرشد 👑
بس ثابت نہیں کر پاۓ 🖤