🥀انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
*لفظوں لہجوں اور رویوں سے🍂
#جون_ایلیاء
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا.....!!!
😔😔
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ؟؟؟
وہ شہد کی طرح میٹھے بول اسکے👌
ھائے مگر، وہ زہر سے بھرا پیالا تھا 😞
میں تیرا کون #
یہ تو نہیں کہوں گا کہ مر جائے میرے بن ؛🖤
ہنسنے میں بس کبھی کبھی دِقت ہوا کرے ______🦋_!...
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو💔
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے😔😔
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں✌️
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے😔
روح شامل نہیں شکایت میں🌚
جون ایلیاء🔥
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے😔
روح شامل نہیں شکایت میں🌚
جون ایلیاء🔥
اور پھر چھوڑ گئی وہ جو کہا کرتی تھی...!!
کون بدبخت آپ کو چھوڑ کے جا سکتی ہے...🙂🖤
🚬🥀
ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رُلانے کے لیے ہے.
جون ایلیا
میری سخاوت دیکھو یارو 🍁
میں نے اسے جانے ___ دیا 🔥
مرشد
تیسرے نے آ کر🔥
دوسرے سے مل کر🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی💔🙂
فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے
عمر بیت گئی مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی 🤔🤔
ہو جائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے ؟؟❤️💔
🖊️
میری چیخ نے اک بھیڑ تو اکٹھی کی،
لیکن میرا پکارا ہوا شخص نہیں آیا
آپ ہنس سکتے ہیں صاحب 😔
آپ پر گزری جو نہیں ہے
💔💯
⚡ post by S ⚡
زندگی جو باقی ہے اسے مت گنوائیے🖤🖤
بہتر یہی ہے کہ آپ ہمیں بھول جائیے۔۔🥀🥀
سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گے
یہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا
ہم نے دنیا میں عزت کمائی ہے۔۔۔😎❤️
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا۔۔۔🙌
زندگی تھی گزر گئ
ہجر تھا کٹ گیا
تیرے عشق میں نا کام اک شخص
باہر سے جیتا رہا اندر سے مر گیا۔ ۔ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain