تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔 ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔 😔😔😔 😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀 ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔