*❣️ ﷽ 🌙*۔ *جو شدت سے مانگا جاے وہ ضرور ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تڑپ ضائع نہیں جانے دیتا وہ دلوں کے حال سے بخوبی واقف ہے جو تم چاہتے ہو وہ ملے گا وہ نہیں تو اس سے بہترین ملے گا اللہ تمہارے لیے بہتری کرتا ہے وہ ہمیشہ وہ کرتا ہے جو تمہارے لیے بہترین ہو۔ بس نااُمید مت ہونا دعا کرتے رہنا اور تشکر کرتے رہنا۔* *🔰 اویـــــس کــــی ڈاٸــــری 🔰*
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے۔* *🔰 اویـــــس کــــی ڈاٸــــری 🔰*
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔 ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔 😔😔😔 😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀 ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔