Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

وہ سب الزام میرے نام کر کے ،
بچھڑنے کا بہانہ کر گئے ہیں_ 🥀

Lucky8327
 

۔
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں

Lucky8327
 

کتنی وحشت ھے درمیان ھجوم😢
جس کو دیکھو۔۔ گیا ہوا ھے کہی💫

Lucky8327
 

*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ*
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے*

Lucky8327
 

یہ الگ بات ہے کہ سنی تیری گئی
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا
جون ایلیا

Lucky8327
 

🙂🖤🥀
کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون،
طے کرکے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے،💔
🔥جون ايلياء🔥

Lucky8327
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥

Lucky8327
 

" تُمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں ، تُمہارے بعد کِسی پہ خفا نہیں ہُوئے ہم! ۔ " 💔🙂

Lucky8327
 

کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمارے آنسو بھی نہ قبول ہوۓ

Lucky8327
 

کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمارے آنسو بھی نہ قبول ہوۓ "_🙂💔

Lucky8327
 

نا کوئ عہد نبھا...!!
نا کوئ ہمنوائ کر...!!
،،،
دلاسہ چھوڑ،،؟
تسلی سے بے وفائ کر...!!

Lucky8327
 

نئے برس میں محبت نئی کروں گا
کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے
💔💔💔

Lucky8327
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂

Lucky8327
 

فراق یار کی بارش❤
ملال کا موسم💞
ہمارے شھر میں اترا آج کمال کاموسم...!!!🌧️

Lucky8327
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*نہ جانے کیوں لوگ الفاظ کو اتنا بےاثر سمجھتے ہیں*
*کبھی یہ نہیں سوچتے کہ انکے چند الفاظ کسی کے لیے ساری زندگی کا روگ بھی ہو سکتے ہیں*
*مذاق میں کیے گئے طنز، کسی کی زندگی میں گہرے سیاہ نقوش بھی چھوڑ سکتے ہیں، کیونکہ*
*وہ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں*
*جو دُکھتے دل پر مرہم بن جاتے ہیں*
*یا پھر ساری عمر کے لیے تکلیف دیتا ہوا ناسور*
*نہ جانے کیوں لوگ الفاظ کو اتنا بےاثر سمجھتے ہیں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Lucky8327
 

خوش رہنا سیکھئے باقی سب چلتا رہے گا
کوئی اپنا بچھڑتا رہے گا کوئی پرایا ملتا رہے گا

Lucky8327
 

ہم مر گئے تو کون ستائے گا تمہیں...💔
کس کی سنو گے بے تُکی سی باتیں!!! 😭

Lucky8327
 

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے .....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟🙂

Lucky8327
 

کوئی ہے جس سے گفتگو کی جائے
جان دینے کی دل لگانے کی 🥀🙂

Lucky8327
 

میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دُکھ🥀